ڈیلی آرکائیو

مئی 26, 2026

پاکستان ابھرتی سفارتی ومعاشی طاقت تسلیم، سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ، بلومبرگ بھی معترف

امریکہ (زیبائے پاکستان)پاکستان خطے میں ابھرتی سفارتی و معاشی طاقت ہے جب کہ عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔ امریکی نشریاتی ادارے بلومبرگ نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک اور مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کے انتہائی فعال،…

سلمان خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک غائب، مداحوں میں تشویش کی لہر

ممبئی(زیبائے پاکستان)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کا آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پیر کے روز اچانک غائب ہونے پر مداح شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔ سوشل میڈیا صارفین جب اداکار کی پروفائل کھولنے کی کوشش کر رہے تھے تو انہیں خالی پیج اور سلمان…

حسن علی نے جارحانہ بیٹنگ کرکے یارکشائر کو فتح سے ہمکنار کروا دیا

ڈربی (زیبائے پاکستان)حسن علی کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت یارکشائر نے ڈربی شائر کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈربی شائر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنائے۔ اوپنر…

پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف واضح مؤقف: وزیر اعظم کے دورہ چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری

چین (زیبائے پاکستان)عوامی جمہوریہ چین اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان 26 مئی 2026 کو مشترکہ بیان جاری کر دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 23 سے 26 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کیا اس دوران وزیراعظم شہبازشریف نے چینی صدر شی جن پنگ…

جنگ بندی کے باوجود امریکا کا جنوبی ایران میں فضائی حملہ، سینٹکام نے تصدیق کر دی

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے جنگ بندی کے باوجود جنوبی ایران میں فضائی حملے کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائیاں امریکی فوجیوں کو ممکنہ خطرات سے محفوظ رکھنے کیلئے کی گئیں۔ سینٹکام کے ترجمان نیوی…

لبیک اللھم لبیک: حج کے رکن اعظم ’وقوف عرفہ‘ کیلئے لاکھوں حجاج میدانِ عرفات پہنچ گئے

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)حج کے مقدس مناسک جاری ہیں اور دنیا بھر سے آئے لاکھوں فرزندانِ اسلام آج حج کے رکنِ اعظم ’’وقوفِ عرفہ‘‘ کی ادائیگی کیلئے میدانِ عرفات میں جمع ہوں گے۔ مکہ مکرمہ سے حجاج کرام قافلوں کی صورت میں منیٰ پہنچے جہاں…

آبنائے ہرمز عبور کرنے والا تیسرا ایل این جی ٹینکر پاکستان پہنچنے کے قریب

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قطر سے آنے والا ایل این جی ٹینکر ’’فویرت’’ آبنائے ہرمز عبور کرکے پاکستان کی سمندری حدود میں داخل ہوگیا، یہ دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں آنے والی مسلسل تیسری کھیپ ہے۔ ایل جی این کی حالیہ کھیپ ملک میں…

وزیراعظم کی چینی کاروباری وفود سے ملاقاتیں، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر گفتگو

چین (زیبائے پاکستان)وزیراعظم نے اپنے دورہ چین کے دوران چینی کاروباری وفود سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے پر گفتگو کی گئی۔ بیجنگ میں وزیراعظم شہباز شریف نے معروف چینی کمپنیوں کے اعلیٰ سطحی وفود سے…

وزیر داخلہ محسن نقوی کا منیٰ میں پاکستانی حجاج کے کیمپس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے منیٰ میں پاکستانی حجاج کرام کے کیمپس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف انتظامات کا جائزہ لیا اور حجاج کے لیے فراہم کردہ سہولتوں کا مشاہدہ کیا۔ دورے کے دوران وزیرداخلہ نے حجاج کرام…