سندھ اور جنوبی بلوچستان میں آج شدید گر می کا امکان، پنجاب میں چند مقامات پر بارش متوقع
کوئٹہ ،کراچی (زیبائے پاکستان)سندھ اور جنوبی بلوچستان کے اضلاع میں آج شدید گر می کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج دوپہر کے بعد کشمیر، خطہ ٔپوٹھوہار اور شمال مشرقی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔
دوسری جانب…
