پاکستانی شہری آج رات بلیو مون کا نظارہ کب کرسکیں گے؟ ماہرین فلکیات نے بتادیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آسمان سے دلچسپی رکھنے والے شہری آج رات ایک نایاب فلکیاتی منظر ’’بلیو مون‘‘ کا نظارہ کر سکیں گے۔
ماہرین فلکیات کے مطابق مئی 2026 میں دوسری مرتبہ مکمل چاند نمودار ہو رہا ہے، جسے فلکیاتی اصطلاح میں بلیو مون کہا…
