براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

کوئٹہ: کوئلہ کی کان میں گیس بھرنے سے 3 کان کن جاں بحق

کوئٹہ: (زیبائے پاکستان) مچھ میں کوئلہ کی کان میں گیس بھرنے سے 3 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر کھچی کے مطابق پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق کانکنوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کردیں ہیں۔ جاں بحق کانکنوں میں مراد…

ایران میں مقیم مزید20 پاکستانیوں کی کوئٹہ بارڈر کے راستے وطن واپسی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ 45ویں روز بھی جاری رہا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق گبد ریمدان بارڈر کے ذریعے آج مزید 20افراد وطن واپس پہنچے ہیں،ڈیڑھ ماہ میں اب تک مجموعی طورپر3172افراد پاکستان پہنچے…

بلوچستان، گندم کاشتکاروں کے لیے تھریشر فیول سبسڈی سکیم پرعملدرآمد کا باقاعدہ آغاز

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میں گندم کے کاشتکاروں کے لیے تھریشر فیول سبسڈی سکیم پرعملدرآمد کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بتایا کہ ابتدائی مرحلے میں 3102 کسانوں کے اکاؤنٹس میں سبسڈی منتقل کردی…

خالد ساسولی کا قتل اختیارات کے ناجائز استعمال کا شاخسانہ ہے۔میر اکبر لہڑی

کوئٹہ(زیباےے پاکستان) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما ، آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے سیکرٹری جنرل میر اکبر لہڑی نے کوئٹہ میں ایگل اسکواڈ کی مبینہ فائرنگ سے معصوم نوجوان محمد خالد ساسولی کے قتل کی شدید مذمت کرتے ھوئے کہا…

پاکستان عالمی سفارتکاری میں ذمہ دار کردار ادا کر رہا ہے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ/کراچی (زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان موجودہ عالمی منظرنامے میں ایک اہم، متحرک اور ذمہ دار سفارتی کردار ادا کر رہا ہے، اور ملک کی خارجہ پالیسی خطے میں امن، استحکام…

کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ کا واقعہ، تین افراد جاں بحق دو زخمی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر گاڑی پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ہیں، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب…

بلوچستان ترقی کر رہا، معیاری تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق: سرفراز بگٹی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے جبکہ معیاری تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے بلوچستان کے طلباء و طالبات کے لیے 460…

آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی زیرِ صدارت پنجگور میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم اجلاس

پنجگور(زیبائے پاکستان )آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی زیرِ صدارت پنجگور میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر، ڈی پی اوسمیت ضلعی انتظامیہ اور دیگر اداروں کے اہم عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس کا…

آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کا پنجگور کادورہ ،پروازفاؤنڈیشن کے زیر انتظام گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج…

پنجگور(زیبائے پاکستان)آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے پنجگور کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نےایف سی بلوچستان(ساؤتھ) پروازفاؤنڈیشن کے زیر انتظام گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج، چتکان کی تزئین و آرائش کے بعدافتتاح کیا۔ مذکورہ کالج طویل عرصے…

بدامنی، رہزنی اور آئے دن شاہراہ کی بندش نے کاروبار تباہ کردیا ہے۔ حبیب اللہ خان بادیزئی

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی حبیب اللہ خان بادیزئی، جنرل سیکرٹری حاجی میر اکبر لہڑی، حاجی موسیٰ جان اچکزئی، حاجی نصر اللہ دھوار، حاجی علی محمد، حاجی ابراہیم اور دیگر رہنماؤں نے کوئٹہ کراچی قومی…