براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

بارکھان میں لرزہ خیز واردات آٹھ روز قبل اغواء کیے گئے دو سگے بھائی قتل لاشیں برآمد۔

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ضلع بارکھان میں دو سگے بھائیوں کو مبینہ طور پر اغواء کے بعد فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں بھائی اپنے علاقے سے ضلع بارکھان جا رہے تھے کہ راستے میں مسلح افراد نے انہیں اغواء کر لیا اور آٹھ روز تک اپنے…

ٹیکسوں کا تعین تاجروں کی کاروباری استطاعت کے مطابق کیا جائے، کاشف حیدری

کوئٹہ/ کراچی (زیبائے پاکستان ) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے ممبر سینٹرل کمیٹی اور مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس پالیسی مرتب کرتے وقت تاجروں کی حقیقی آمدن، کاروباری حجم، اخراجات اور مالی استطاعت کو…

پسنی؛ سمندری راستے سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 72 کلوگرام آئس برآمد

پسنی(زیبائے پاکستان) اے این ایف نے پسنی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے سمندری راستے سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر مجموعی طور پر 72 کلوگرام آئس برآمد کر لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق برآمد ہونے والی منشیات کی مالیت تقریباً 2کروڑ روپے…

سنگداس پولیس چوکی پر تیل بردار گاڑیوں سے بھتہ لینا بند کیا جائے۔ میر حنیف لانگو

قلات (زیبائے پاکستان)ممتاز قبائلی و سیاسی رہنما میر محمد حنیف لانگو نے دعویٰ کیا ہے۔ کہ کردہ پولیس چوکی سنگداس پر تعینات سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں کی جانب سے تیل بردار چھوٹی گاڑیوں سے مبینہ طور پر زبردستی فی گاڑی 3 ہزار روپے وصول کی…

گورنر راج کا نفاذ جمہوریت کیلئے نیک شگون نہیں۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کہا ہے کہ ملک اس وقت جن گھمبیر بحرانوں اور سنگین مسائل کا شکار ہے، ان کا واحد اور دیرپا حل قومی حکومت کے قیام میں پوشیدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی شمولیتی دعوتی مہم، قصرِ گل کے مالک قاسم رضا سے ملاقات

کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی شمولیتی دعوتی مہم کے سلسلے میں تنظیم کے صدر سید عبدالقیوم آغا کی قیادت میں وفد نے ہزارہ ٹاؤن میں قصرِ گل ریسٹورنٹ کے مالک قاسم رضا سے ملاقات کی اور انہیں اپنے دوستوں اور احباب سمیت…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کوئٹہ میں پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے پر اظہار افسوس

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کوئٹہ میں پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے پر اظہار افسوس وزیر اعلیٰ بلوچستان کا شہداء کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے…

کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا مشاق تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، طیارے میں موجود دونوں پائلٹ شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا تربیتی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا، حادثہ کوئٹہ کے علاقے…

رات کے سفر پر پابندی ختم کی جائے۔ظاہر شاہ کاکڑ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل پاکستان بس یونین اور پنجاب خیبرپختونخوا بس یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ظاہر شاہ کاکڑ، جنرل سیکرٹری وزیر خان، نائب صدر اقبال سرگڑھ، ڈپٹی سیکرٹری حبیب اللہ خان اور سیکرٹری اطلاعات عبدالمتین نے کہا ہے کہ رات کے سفر…