براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ خوش آئند ہے۔ سید امان شاہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو موجودہ معاشی مشکلات سے نکالنے، مالی…
میڈیا پرسنز کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ قیوم بلوچ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میڈیا فورم کے مرکزی صدر قیوم بلوچ نے کہا ہے کہ صحافیوں اور میڈیا پرسنز کے حقوق کے تحفظ کے لیے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا اور ان کے بنیادی حقوق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے۔بلوچستان میں…
گورنر راج کا نفاذ تاریخ کا بدترین جبر ہے۔ سید صادق آغا
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے صوبہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ، وزیر اعلیٰ سہیل خان آفریدی سمیت پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر داؤد شاہ کاکڑ،…
ڈیرہ بگٹی میں 20 سے زائد فراریوں نے وزیراعلیٰ کے سامنے ہتھیار ڈال دیے
ڈیرہ بگٹی(زیبائے پاکستان) سوئی میں 20 سے زائد فراریوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے سامنے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شمولیت اختیار کر لی۔ ہتھیار ڈالنے والوں میں فراری کمانڈر نور خان بگٹی اور ان کے ساتھی شامل ہیں، جنہوں نے…
دہشتگردی کے خلاف جنگ کو قبائلی یا قومی لڑائی نہ سمجھا جائے: سرفراز بگٹی
ڈیرہ بگٹی(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ قبائلی تنازعات قبائلی روایات کے مطابق حل کریں گے، دہشتگردی کے خلاف جنگ کو قبائلی یا قومی لڑائی نہ سمجھا جائے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ…
پشین میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ اور گولہ بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت ایف سی بلوچستان اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے اسلحہ اور گولہ بارود اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، پشین کے علاقے سرانان میں گودام پر چھاپے کے دوران اسلحہ و گولہ…
صدر مرکزی تنظیم تاجران سید عبدالقیوم آغا کی وفد کے ہمراہ ترجمان کاشف حیدری سے ملاقات، تنظیمی امور…
کوئٹہ ( زیبائے پاکستان ) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے صدر سید عبدالقیوم آغا نے وفد کے ہمراہ ہزارہ ٹاؤن کا دورہ کیا اور مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں تنظیمی امور، صوبے بھر کی تاجر برادری کو درپیش…
ژوب: گران مشر گورنر بلوچستان کے فرزند بیرسٹر شیخ امیر خان مندوخیل کا 7 کلومیٹر واٹر سپلائی منصوبے کا…
ضلع ژوب (زیبائے پاکستان)گران مشر، صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) و گورنر بلوچستان *جناب حاجی شیخ جعفر خان مندوخیل کے فرزند بیرسٹر شیخ امیرخان مندوخیل نے ضلع ژوب شہر کے لیے گورنر بلوچستان کے خصوصی فنڈز سے بچھائی جانے والی 7 کلومیٹر طویل صاف…
بدامنی سے کوئٹہ کراچی روٹ پر سفر ختم ھوچکا ہے۔ٹرانسپورٹرز
کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) ممتاز ٹرانسپورٹرز حاجی میر حکمت لہڑی، حاجی میر دولت خان لہڑی، حاجی حبیب اللہ بادیزئی، حاجی میر اکبر لہڑی، حاجی موسیٰ جان اچکزئی، حاجی ولو ناصر اور حاجی سیف الدین بڑیچ نے کوئٹہ کراچی شاہراہ پر امن و امان کی بدترین…
طوفانی عوامی مارچ سے جعلی حکمرانوں کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے۔سید صادق آغا
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کہا ہے کہ طوفانی عوامی مارچ سے جعلی حکمرانوں کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے، عوام کا جوش و جذبہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ملک کے…
