براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

ایوب سپورٹس کمپلیکس میں تزئین و آرائش کے بعد کرکٹ اکیڈمی کا افتتاح

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ایوب سپورٹس کمپلیکس میں محکمہ کھیل حکومتِ بلوچستان کی جانب سے تزئین و آرائش اور اپ گریڈیشن کے بعد بلوچستان سپورٹس بورڈ کرکٹ اکیڈمی کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاح صوبائی مشیرِ کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ…

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کا امداد چوک ایف سی چیک پوسٹ ختم کرنے کا حکم

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان ہائی کورٹ کا امداد چوک ایف سی چیک پوسٹ ختم کرنے کا حکم بلوچستان ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ سید نذیر آغا کی دائر کردہ آئینی درخواست پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے امداد چوک پر قائم ایف سی چیک پوسٹ کو فوری طور پر ختم…

کوئٹہ: اے ٹی ایف ٹریننگ سکول کوئٹہ میں 20 ویں ٹریننگ کورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) اے ٹی ایف ٹریننگ سکول کوئٹہ میں 20 ویں ٹریننگ کورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب مہمان خصوصی وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں موجود آئی جی پولیس محمد طاہر،پولیس افسران اور دیگر بھی پاسنگ آؤٹ…

پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں روزانہ ردوبدل ناانصافی ہے۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئے روز ہونے والے اضافہ اور معمولی کمی کے عمل کو "سانپ سیڑھی کا کھیل" قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی موجودہ…

لسبیلہ میں قومی شاہراہ پر گاڑی کا حادثہ، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ضلع لسبیلہ میں قومی شاہراہ پر گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو سول اسپتال بیلہ منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی…

کوئٹہ، کوئلہ کان میں دھماکا، جاں بحق کان کنوں کی تعداد 34 ہوگئی

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے علاقے سورینج میں کوئلہ کان میں ہونے والے دھماکے کے بعد جاری ریسکیو آپریشن کے دوران مزید کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق اب تک 34 مزدوروں کی لاشیں ملبے سے نکالی جا چکی ہیں، جبکہ…

دہشتگردوں کو ہر محاذ پر شکست دیں گے، ریاست کی رٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کیچ میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے ہاتھوں معصوم مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ یہ شہداء کسی ایک قوم یا صوبے سے نہیں…

دہشتگردی انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے،سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے بارکھان میں دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ڈی ایس پی مرید بگٹی کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بزدلانہ حملہ…

رفیع اللہ کی ہمت اور حوصلہ پوری قوم کے نوجوانوں کے لیے مثال ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)ہونہار طالب علم رفیع اللہ کی ہمت نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا دل جیت لیا، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دونوں ہاتھوں سے معذور طالب علم رفیع اللہ نے ڈاکٹر بننے کا خواب بیان کردیاعزم،…

تربت سے اغوا کئے گئے 6مزدوروں كى لاشیں برآمد ‘ چار کا تعلق پنجاب اور دو کا تعلق خىبر پختونخوا سے…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) تربت سے ملنے والی لاشیں چھ مزدوروں کی ہیں ، بابر یوسفزئی معاون برائے میڈیا محکمہ داخلہ نے کہا ہے کہ شہید کیئے جانے والے مزدوروں میں سے چار کا تعلق پنجاب اور دو کا تعلق خیر پشتونخوا سے ہے 7مزدوروں کو نامعلوم…