براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
سبی کے دور افتادہ علاقے بابر کچھ میں سول انتظامیہ اور ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے اشتراک سے فری…
سبی (زیبائے پاکستان)ضلع سبی کے دور افتادہ علاقے بابر کچھ میں سول انتظامیہ اور ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے اشتراک سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹرز، گائناکالوجسٹ، طبی ٹیسٹ اور مفت ادویات کی سہولیات فراہم…
ضلع سبی کے دور افتادہ علاقوں بابر کچھ، سنگان، زادو اور بادرا کے غیور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایف…
سبی (زیبائے پاکستان)ضلع سبی کے دور افتادہ علاقوں بابر کچھ، سنگان، زادو اور بادرا کے غیور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے مقامی کمانڈنگ آفیسر، ڈپٹی کمشنر سبی، اسسٹنٹ کمشنر سبی، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اور مقامی عمائدین…
کوئٹہ: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل جاں بحق، شوہر اور بچہ زخمی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لیڈی کانسٹیبل کو شہید کردیا۔
رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے تربت آبسر میں ریسرچ فارم کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل جاں بحق ہوگئی، جبکہ اس کا شوہر…
لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کو بچوں کے سامنے شہید کرنا کھلی دہشتگردی ہے،بابر یوسفزئی
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان نے کہا ہے کہ فتنہ الہندستان نے اب خواتین، اساتذہ اور بلوچستان کے معصوم لوگوں کو نشانہ بنانا شروع کردیا ھے
فتنہ الہندوستان نے آج صبح بلوچستان کی دوسری بہادر شہید بیٹی…
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق بلوچستان میں تعلیم و صحت اور غریب عوام کو بنیادی سہولیات…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آج کا دن صرف چند ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کا نہیں بلکہ بلوچستان کے عوام کی تقدیر بدلنے کی جانب ایک اہم پیش رفت کا دن ہے ماضی میں بلوچستان کے عوام شاید یہ تصور بھی…
مجوزہ ڈیجیٹل میڈیا پالیسی صحافتی آزادی پر حملہ ہے۔ حاجی علی نواز لہڑی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل مکران بس یونین کے صدر حاجی علی نواز لہڑی نے صوبائی حکومت کی جانب سے پیش کی جانے والی مجوزہ ڈیجیٹل میڈیا پالیسی کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے یہ بات لوکل میڈیا…
کیو۔ڈی۔اے کے انجنئیر ذین کاسی کی فوری بحالی کا مطالبہ،
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کوئٹہ کے ٹرانسپورٹرز، نے کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سینئر، قابل، ایماندار اور پیشہ ور آفیسر، سابق ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ و کمرشل اسٹیٹ انجنئیر ذین کاسی کو فوری طور پر دوبارہ ڈائریکٹر کا چارج دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے…
ٹراما سینٹر اسپنی روڈ کا نام شہید بی بی سے منسوب کر دیا: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ ٹراما سینٹر اسپنی روڈ کا نام شہید بی بی کے نام سے منسوب کر دیا۔
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 11 منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میر سرفراز بگٹی…
عوام کی خدمت پیپلز پارٹی کا منشور ،پسماندہ علاقوں میں بنیادی ضروریات کی فراہمی یقینی بنارہے، بلاول…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عوام کی خدمت پیپلز پارٹی کا منشور ہے،پسماندہ علاقوں میں بنیادی ضروریات کی فراہمی یقینی بنارہےہیں۔
کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام تک صحت…
کوئٹہ سریاب روڈ میں آوارہ کتوں کے حملے میں معصوم بچے کا جان بحق ہونا انتہائی افسوسناک اور لمحۂ فکریہ…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)ہم میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے اعلیٰ حکام سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ آخر کب تک شہری، خصوصاً معصوم بچے، آوارہ اور پاگل کتوں کا شکار بنتے رہیں گے؟شہر کے مختلف علاقوں میں خصوصاًان سیٹلائٹ ٹاؤن میں آوارہ کوتوں کی تعداد…
