براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

کوئٹہ مسجد روڈ پر تین نامعلوم افراد نے بینک سے رقم نکلوا کر آنے والے شہری کو اسلحے کے زور پر لوٹ…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کوئٹہ مسجد روڈ پر تین نامعلوم افراد نے بینک سے رقم نکلوا کر آنے والے شہری کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا۔ ذرائع کے مطابق ملزمان شہری سے تقریباً ساڑھے تین لاکھ روپے چھین کر فرار ہو رہے تھے کہ شہری اور اہل علاقہ کی…

حکومتی بے حسی یا سرپرستی؟ کوئٹہ میں ایرانی پیٹرول 310 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) کوئٹہ میں ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اور غیر معمولی اضافے نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ چند روز قبل تک ایرانی پیٹرول 250 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا تھا، تاہم اب اس کی قیمت بڑھا کر 290 سے 310…

ڈیجیٹل میڈیا پالیسی مقامی صحافت کے خلاف سازش ہے۔ میر مقبول لہڑی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) سابق ناظم کوئٹہ اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میر مقبول لہڑی نے صوبائی حکومت کی مجوزہ ڈیجیٹل میڈیا پالیسی کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اسے بلوچستان کے مقامی اخبارات اور آزاد صحافت کے خلاف ایک منظم سازش قرار…

بلوچستان حکومت کی اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے ساتھ تاریخی شراکت داری،

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) حکومتِ بلوچستان نے اسٹیٹ لائف انشورنس کے ستھ ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت ’’پیپلز ہیلتھ پروگرام‘‘ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ یہ صوبہ بھر میں ہیلتھ انشورنس کی ایک جامع اسکیم ہے، جو بلوچستان کے 3 لاکھ 50…

حکمرانوں کی کرپشن نے بلوچستان کے نوجوانوں کا مستقبل تاریک کر دیا، ثناء بلوچ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق رکن اسمبلی ثناء بلوچ نے بلوچستان میں بڑھتی بے روزگاری، کرپشن اور حکومتی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے 62 فیصد نوجوان بدترین معاشی بحران، بے روزگاری…

بلوچستان بجٹ کی تقسیم میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا حصہ مساوی ہوگا، گورنر بلوچستان۔

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ پولیٹیکل فلاسفی کے تناظر میں مخلوط حکومت کو حقیقی جمہوریت کے عملی اظہار کے طور پر دیکھا جاتا ہے کیونکہ یہ عوامی حقوق اور مفادات کی وسیع نمائندگی کو یقینی بناتی ہے بلوچستان کی…

بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس بحال کردی گئی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس بحال کر دی گئی۔ محکمہ ریلویز نے بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس 2 روز معطل رہنے کے بعد بحال کر دی۔ ریلوے حکام کے مطابق محکمہ ریلویز نے ناگزیر وجوہات کی بنا پر18اور…

ژوب میں ٹریکٹر ٹرالی گہری کھائی میں گر گئی، 5 افراد جاں بحق

ژوب(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے علاقے کڑ خراسان میں ٹریکٹر ٹرالی گہری کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں 2 خواتین اور ایک 8…

وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کوئٹہ ایئر پورٹ پر وزیراعظم کا گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے استقبال کیا۔ وزیراعظم کوئٹہ…

ووٹ کی عمر 18 سے بڑھانے کی بحث دراصل نوجوان شعور، تخلیقی سوچ اور نئے سیاسی خیالات سے خوف کی علامت…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )ثنا اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ ووٹ کی عمر 18 سے بڑھانے کی بحث دراصل نوجوان شعور، تخلیقی سوچ اور نئے سیاسی خیالات سے خوف کی علامت ہے۔ یہ فیصلہ ریاستی و حکومتی حلقوں کے اندر موجود اس احساسِ شرمندگی کو بھی ظاہر کرتا…