گیس سبسڈی اور قیمتوں پر نظرثانی، ایس ایس جی سی ایل کو نظام میں اصلاحات کی ہدایت
کراچی(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے ایس ایس جی سی ایل کے اجلاس کی صدارت کی، جس میں ادارے کی کارکردگی اور اصلاحات کا جائزہ لیا گیا۔
اہم اجلاس میں انہوں نے ایس ایس جی سی بورڈ کو ادارے کی پائیداری مضبوط بنانے اور…
سپریم کورٹ نے عمران خان کو جو ریلیف دیا وہ عام قیدی کو کیوں نہیں دیا جا سکتا؟ وکلاء کے دلائل
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پرائیویٹ اسپتال میں علاج کے لیے بانی پی ٹی آئی کی طرح کا ریلیف لینے کی تین قیدیوں کی درخواست پر سماعت کے دوران وکلاء نے دلائل دیے کہ سپریم کورٹ نے جو ریلیف دیا وہ ایک عام قیدی کو کیوں نہیں دیا جا سکتا، میرے کلائنٹ…
وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی الوداعی ملاقات
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے الوداعی ملاقات کی ہے۔
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے اپنی سفارتی ذمہ داریوں کی تکمیل پر وزیراعظم محمد شہباز شریف…
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا لاہور میں سم ڈسٹری بیوشن سائٹ اور سینٹرل…
لاہور(زیبائے پاکستان)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے گورنمنٹ اسلامیہ بوائز ہائر سیکنڈری سکول، ملتان روڈ لاہور میں قائم بینظیر سم ڈسٹری بیوشن سائٹ کا دورہ کیا اور خواتین بینیفشریز کو مفت سم کی فراہمی کے انتظامات کا…
26 نومبر مقدمات: عدالت میں شور شرابے پر جج علیمہ خان اور انکے وکیل پر برہم، نشست سے اٹھ کر چلے گئے
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کے دوران شور شرابے پر جج برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نشست سے اٹھ کر چلے گئے۔
دوران سماعت پراسیکیوٹر نے علیمہ خان کے گواہ…
قتل کے مقدمات کے اندراج میں تاخیر، سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کو طلب کر لیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قتل کے مقدمات کے اندراج میں تاخیر پر آئی جی سندھ، ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور ڈی آئی جی سکھر کو طلب کر لیا۔
سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ آئندہ سماعت پر آئی جی سندھ ذاتی طور پر پیش ہوں۔
جسٹس…
متحدہ اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا پہلا اجلاس، منظم و مؤثر کردار ادا کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)متحدہ اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس ہوا، جس میں جمعیت علمائے اسلام کی شمولیت کا خیر مقدم کیا گیا۔
اجلاس کے اعلامیے کے مطابق پارلیمنٹ کے اندر منظم اور مؤثر مشترکہ کردار ادا کرنے کا فیصلہ…
اپوزیشن عدم اعتماد لائے گی تو اسے سہولت فراہم کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم یا اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانا اپوزیشن کا حق ہے، اگر اپوزیشن عدم اعتماد کی تحریک لائے گی تو اسے سہولت فراہم کریں گے۔
پارلیمنٹ کے احاطے میں…
عمران کی اسپتال منتقلی کا معاملہ: عظمیٰ خان کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراض ختم، نمبر الاٹ
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست پر رجسٹرار سپریم کورٹ کا اعتراض ختم کر دیا گیا۔
بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر عمران خان کی بہن عظمیٰ خان نے حکومت کے خلاف…
پنجاب: غیر اخلاقی ڈانس اور نامناسب اشاروں پر 8 اسٹیج اداکاراؤں پر 1 ماہ کی پابندی
لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب حکومت نے غیر اخلاقی رقص اور نامناسب اشاروں پر 8 اسٹیج اداکاراؤں پر 1 ماہ کی پابندی لگا دی۔
نوٹیفکیشن میں تمام متعلقہ حکام کو پابندی کے حکم پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔
ان اداکاراؤں پر فحش ڈانس اور…
