سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ! 25 اگست 2026 کی صبح فی تولہ ریٹ سامنے آگیا
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج 25 اگست 2026 بروز منگل کو ایک تولہ سونا 4,87,136 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا اجراء…
ڈالر 278 روپے سے اوپر، پاؤنڈ 380 کے قریب! جانیے غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی کرنسی مارکیٹس میں 25 اگست کی صبح غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین ریٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے میں خریدا جبکہ 278.65 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
فاریکس مارکیٹ کے…
شہباز حکومت نے جولائی میں 763 ملین ڈالر قرض لے لیا! جانیں کس سے کتنا قرضہ ملا
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان نے نئے مالی سال 2026-27 کے پہلے ماہ جولائی میں مجموعی طور پر 763 ملین ڈالر کے غیر ملکی قرضے اور گرانٹس حاصل کیے جو گزشتہ مالی سال کے اسی ماہ کے 694.5 ملین ڈالر کے مقابلے میں زیادہ ہیں۔
اقتصادی امور ڈویژن کے…
عالمی مارکیٹ میں سونا، چاندی اور پلاٹینم سب مہنگے! فی اونس قیمتیں کہاں جا پہنچیں؟
کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت نے تین ماہ سے زائد عرصے کی بلند ترین سطح چھو لی، منگل کو بھی قیمتی دھات کی قیمت میں تیزی برقرار رہی۔ امریکی محکمہ خزانہ کے حالیہ بائی بیک پروگرام سے متعلق اعلان نے سونے کو سہارا دیا، جبکہ…
ایک لاکھ ڈالر ویزا فیس! غیر ملکی ہنر مند ملازمین پریشان، امریکا چھوڑنے کی نوبت آئے گی؟
امریکہ (زیبائے پاکستان)امریکا میں ملازمت کرنے والے غیر ملکی ہنرمند افراد کے لیے H-1B ویزا فیس کا تنازع ایک بار پھر سامنے آگیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے پیر کو H-1B درخواستوں پر 103,265 ڈالر فیس عائد کرنے کی تجویز پیش کی ہے جس کا دائرہ امریکا میں…
حج کے خواہشمند سرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری آ گئی!
اسلام آباد (زیبائے پاکستان)فریضہ حج کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرنا ہر مسلم مرد اور عورت کی خواہش ہوتی ہے سرکاری ملازمین کی آج قرعہ اندازی کی جا رہی ہے۔
کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) میں آج ان خوش نصیبوں کی قرعہ اندازی ہو رہی ہے،…
عام تعطیل کا اعلان ! تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان حکومت نے کل عام تعطیل کا اعلان کردیا ، تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
تفصیلات کے مطابق حکومتِ بلوچستان نے عید میلاد النبی ﷺ کے مقدس موقع پر 26 اگست بروز بدھ کو صوبے بھر میں عام…
کیا جانی لیور کی بیٹی جیمی لیور گووندا کے بیٹے یش وردھن آہوجا سے شادی کر رہی ہیں؟
ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کے معروف کامیڈین جانی لیور کی بیٹی اور اداکارہ جیمی لیور نے گووندا کے بیٹے یش وردھن آہوجا سے اپنی شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی حقیقت بتا دی۔
گزشتہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر مصنوعی…
پاکستان کو جولائی میں 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی غیر ملکی اقتصادی معاونت موصول
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان کو جولائی 2026 کے دوران غیر ملکی اقتصادی معاونت کی مد میں مجموعی طور پر 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر موصول ہوئے۔
سرکاری دستاویز کے مطابق اس رقم میں قرضوں کے ساتھ گرانٹس بھی شامل تھیں، تاہم مجموعی معاونت کا بڑا…
