اڈیالہ جیل میں قید ایمان مزاری کو مناسب طبی سہولتیں نہ ملنے پر اہلخانہ کا اظہارِ تشویش
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اڈیالہ جیل میں قید ایمان مزاری کے اہلِخانہ نے مناسب طبی سہولتیں فراہم نہ کیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ایمان مزاری کی فیملی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سزا کے خلاف ان کی سزا معطلی کی درخواستیں…
شاہین آفریدی کے بیٹے آلیار کی دوسری سالگرہ
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کے بیٹے اور سابق کپتان شاہد آفریدی کے نواسے آلیار کی دوسری سالگرہ منائی گئی۔
اسٹار کرکٹرز کی ننھے آلیار کی سالگرہ کی سوشل میڈیا پر لگائی گئی تصاویر وائرل ہو گئیں۔
آلیا ر کی…
حنا جاوید قتل کیس، ماہرہ خان، ہانیہ عامر سمیت شوبز شخصیات نے انصاف کا مطالبہ کر دیا
لاہور(زیبائے پاکستان)راولپنڈی میں حنا جاوید کی مبینہ قتل کے واقعے پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی متعدد شخصیات نے آواز اٹھاتے ہوئے متاثرہ خاندان سے اظہارِ یکجہتی اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ تاریخیکتب اور دستاویزی فلمیں دریافت کرنا
حنا…
ایران کی بحری ناکہ بندی کے باوجود 40 سے زائد امدادی جہازوں کو گزرنے کی اجازت دی، سینٹ کام
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ ایران کی بندرگاہوں کے خلاف جاری امریکی بحری ناکہ بندی کے باوجود 40 سے زائد ایسے بحری جہازوں کو گزرنے کی اجازت دی گئی ہے جو انسانی امداد لے کر جارہے تھے۔
سینٹ کام نے سوشل…
وزیراعلیٰ بلوچستان سے فوری اپیل گلستان فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں زخمی ہونے والی خاتون کی حالت…
گلتسان (زیبائے پاکستان )گلستان فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں زخمی ہونے والی خاتون کی حالت تشویشناک ہے، جبکہ ان کی دو کمسن بیٹیاں فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہو چکی ہیں۔
متاثرہ خاندان وزیراعلیٰ بلوچستان سے مؤدبانہ اپیل کرتا ہے کہ خاتون کی…
بلوچستان ریونیو اتھارٹی سے صوبے کا معاشی مستقبل وابستہ ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )وزیہراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ ہے کہ بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں ایچ ای سی کے ذریعے 19 افسران کی میرٹ پر تعیناتی کا عمل مکمل
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی منتخب افسران کو مبارکباد، تعیناتی کے…
سرکاری ملازمتیں فروخت نہیں ہوں گی اور بھرتیوں میں میرٹ کو ہر صورت مقدم رکھا جائے گا، وزیر اعلیٰ…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعے 19 افسران کی میرٹ پر تعیناتی کا عمل مکمل ہوگیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نو منتخب افسران میں تقرری کے لیٹرز تقسیم کیے اور انہیں مبارکباد دیتے ہوئے…
مزدوروں پر فائرنگ کے افسوسناک اور دلخراش واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ،مینا مجید بلوچ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے سرانان بازار میں محنت کش مزدوروں پر فائرنگ کے افسوسناک اور دلخراش واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کا قتل، کھلی سفاکیت اور دہشت گردوں…
کمیشن نے آئی جی پولیس بلوچستان کی جانب سے پیش کردہ جامع رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )منگی ڈیم واقعہ، انکوائری کمیشن کی کھلی عدالت میں سماعت
کمیشن نے آئی جی پولیس بلوچستان کی جانب سے پیش کردہ جامع رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی
جسٹس محمد عامر نواز رانا نے کہا ہے کہ رپورٹ ٹی او آرز کے تقاضوں اور…
نارویجن فٹبالر ہالینڈ کے نئے لُک نے مداحوں کو حیران کردیا، گرل فرینڈ بھی ہکّا بکّا
مانچسٹر (زیبائے پاکستان)فٹبال کی دنیا میں کھلاڑیوں کے نئے اور منفرد اسٹائل ہمیشہ مداحوں کی توجہ کا مرکز رہتے ہیں، تاہم مانچسٹر سٹی کے اسٹار اسٹرائیکر ارلنگ ہالینڈ نے پریمیئر لیگ کے نئے سیزن کے آغاز پر اپنا حلیہ ہی بدل ڈالا۔ ہالینڈ نے اپنے…
