حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست، بیرسٹر گوہر کی رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر تحریک انصاف کی جانب سے حکومت کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کے تناظر میں بیرسٹر گوہر نے رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات کی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں…

تین ماہ میں 15.2 ملین زائرین نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ(زیبائے پاکستان) سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے شماریات کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ 2026 کے عمرہ سیزن کی پہلی سہ ماہی میں 15.2 ملین افراد نے عمرہ ادا کیا۔ اس میں اندرون مملکت کے عمرہ زائرین کی مجموعی تعداد 9.5 ملین رہی۔ سعودی…

آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ مکمل، ن لیگ کی 6 نشستوں پر کامیابی

آزاد کشمیر (زیبائے پاکستان)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ مخصوص نشستوں کے انتخابی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن مجموعی طور پر 6 نشستیں جیتنے میں کامیاب۔ ٹیکنوکریٹ کی نشست پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار…

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے

راولپنڈی(زیبائے پاکستان)آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے۔وزیر داخلہ محسن نقوی بھی فیلڈ مارشل کے ہمراہ ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ سکندرمومنی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ…

کوئٹہ: امن و امان برقرار رکھنا اور عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، وزیرداخلہ…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو کی زیرصدارت 12 ربیع الاول کے سیکیورٹی انتظامات سے متعلق اجلاس اجلاس میں ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت سمیت محکمہ داخلہ کے حکام کی شرکت صوبے کے دیگر اضلاع کے تمام ڈی آئی جیز اور…

جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے شہریوں کے جان و مال کا تحفظ مزید یقینی بنایا جائے گا، میر سرفراز…

کوئٹہ (پاکستان امیج )بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی کی مؤثر نگرانی، ملک بھر سے چوری شدہ 138 گاڑیوں کی نشاندہی سیف سٹی کی بروقت کارروائی، 9 مشکوک سرگرمیوں کی نشاندہی سے دہشت گردی کی بڑی کارروائیاں ناکام بنا دی گئیں بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی…

عمران خان ڈیل نہیں کریں گے ، اسپتال منتقلی پر توہین عدالت کرنے والوں کو سزا دی جائے ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے حوالے سے توہین عدالت کرنے والوں کو سزا دی جائے۔ سپریم کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی…

عمران خان کے بعد دیگر قیدیوں کا بھی نجی اسپتال سے علاج کے لیے عدالت سے رجوع

لاہور(زیبائے پاکستان)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے اسپتال سے علاج کے بعد اڈیالہ جیل کے دیگر قیدیوں کا معاملہ بھی عدالت پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں الیاس خان، محمد اسماعیل اور اویس الطاف نے نجی…

ڈاکٹر نبیہہ علی خان کا شوہر کے لیے گایا گیا گانا وائرل، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

لاہور(زیبائے پاکستان)متنازع انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہہ علی خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن رہی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا شوہر کے لیے گایا گیا گانا ہے۔ ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے گزشتہ برس اپنے دیرینہ دوست حارث کھوکھر سے شادی کی…