فی تولہ سونا اور چاندی کتنے میں ہے دستیاب؟ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے ریٹس جانیں
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز 24 اگست 2026 بروز پیر کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 82 ہزار 936 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی…
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی! فی بیرل 86 ڈالر کی سطح پر
نیویارک(زیبائے پاکستان)عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں پیر کو ایک بار پھر نمایاں کمی دیکھنے میں آئی جہاں برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی دونوں کی قیمتیں ایک ڈالر فی بیرل سے زیادہ نیچے آگئیں۔
مارکیٹ میں یہ دباؤ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب…
چینی یوآن 39، جاپانی ین 2 روپے کا! جانیے امریکی ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)کاروباری ہفتے کے آغاز پر غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریداری 278 روپے جبکہ فروخت 278 روپے 65 پیسے رہی جبکہ انٹربینک میں امریکی ڈالر کی بینک خریداری 277 روپے 55 پیسے اور فروخت…
پنجاب میں ڈھائی ماہ بعد اسکول کھل گئے! اسموگ سے بچاؤ کیلئے نئی ہدایات بھی جاری
لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب بھر میں ڈھائی ماہ کی طویل گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد لاہور سمیت صوبے کے تمام اسکول آج سے دوبارہ کھل گئے ہیں۔ تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کے ساتھ حکومت نے اسموگ کے ممکنہ اثرات سے بچوں کو محفوظ رکھنے کے لیے بھی…
میر رضا کی فیملی جوڈیشل کمیشن کے قیام کیخلاف سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئی
کراچی(زیبائے پاکستان) میر رضا قتل کیس میں عدالت نے پولیس کو رپورٹ جمع کرانے کیلئے 7 ستمبر تک مہلت دے دی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں میر رضا قتل کیس کی سماعت ہوئی، تفتیشی افسر سراج لاشاری اور میر رضا کی فیملی کے وکلاء بھی عدالت میں…
میر رضا قتل کیس، جبران ناصر نے جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کردیا
کراچی(زیبائے پاکستان) مقتول میر رضا کی فیملی کے وکیل جبران ناصر نے سندھ حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کردیا۔
سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جبران…
دورانِ پرواز آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ، فلائٹس سے متعلق نئی پابندیاں عائد
لندن (زیبائے پاکستان)دورانِ پرواز لیتھیم بیٹریوں سے آگ لگنے کے واقعات میں مسلسل اضافے کے بعد عالمی سطح پر فضائی حفاظتی اقدامات سخت کردیئے گئے ہیں۔
ہوا بازی کی عالمی تنظیم اِکاو نے کمرشل پروازوں میں پاور بینکس اور لیتھیم بیٹریوں کے حوالے…
مشرقی بائی پاس میں بدترین بجلی لوڈشیڈنگ سے زندگی اجیرن ہوچکی ہے۔میر جمیل رند
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) معروف قبائلی شخصیت میر جمیل رند نے مشرقی بائی پاس کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بدترین اور طویل لوڈشیڈنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ دو ماہ سے کیسکو کی جانب سے مشرقی بائی پاس کے مکینوں کے ساتھ ناروا سلوک…
12 ربیع الاول کی تیاریاں، چیٸرمین میونسپل کمیٹی شکارپور محترم فیاض محمود شیخ صاحب کی ہدایات کے مطابق…
شکارپور(زیبائے پاکستان)جشن عید میلاد النبی ﷺ 12 ربیع الاول کے بابرکت اور پرمسرت موقع پر شہر بھر میں تیاریاں بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شروع کر دی گئی ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور محترم فیاض محمود شیخ…
بلوچستان کوئلہ کان حادثے میں جاں بحق کان کنوں کے لواحقین میں مالی امداد کی تقسیم
شانگلہ(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے بلوچستان میں پیش آنے والے المناک کوئلہ کان حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کیے گئے۔
جولائی 2026…
