پیر کو تہران میں کیا ہونے جارہا ہے؟ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے دورے کی تفصیلات سامنے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اپاکستان اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی رابطوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر پیر کو تہران پہنچیں گے جہاں ان کی اہم ملاقاتیں ہوں گی اور دونوں ممالک کے…

سفاک شوہر کا والد اور ملازم کے ساتھ ملکر بیوی کا بہیمانہ قتل، خاتونِ اول آصفہ کا دکھ کا اظہار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے راولپنڈی میں حنا جاوید کے مبینہ بہیمانہ قتل پر گہری تشویش اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے تعزیت کی ہے۔ انہوں نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس ہولناک جرم کی مکمل اور…

جڑواں شہروں میں وقفے وقفے سے شدید بارش، نالہ لئی میں پانی خطرناک سطح تک بلند، الرٹ جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) شہر اقتدار اور جڑواں شہر راولپنڈی میں شدید طوفان اور وقفے وقفے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح تیزی سے بلند ہوگئی ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں…

کراچی میں بادلوں کے ڈیرے، مختلف علاقوں میں پھوار، موسم خوشگوار

کراچی(زیبائے پاکستان) شہر قائد میں بادلوں کا راج ہے جس کے سبب مختلف علاقوں میں پھوار اور بوندا باندی سے موسم خوش گوار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم مرطوب اور مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بوندا…

ایس آئی ایف سی کی ریگولیٹری اصلاحات، کاروباری آسانیوں اور سرمایہ کاری کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر اعظم کی ہدایت پر اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) نے ریگولیٹری اصلاحات پر مؤثر عملدرآمد کے لیے اقدامات تیز کردیئے ہیں، جس کا مقصد کاروباری سرگرمیوں میں آسانی اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے…

محبت میں مبتلا امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کرکے نوجوان سے نکاح

کراچی(زیبائے پاکستان) پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا امریکی خاتون نے پاکستان پہنچ کر اسلام قبول کرنے کے بعد نکاح کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 58 سالہ امریکی خاتون روزانا مرینا نے 34 سالہ عادل شہزاد سے شادی کرلی۔ عادل شہزاد کا کہنا…

جماعت اسلامی کا 12 ربیع الاول کے بعد ملک گیر ہڑتال کا اعلان

لاہور(زیبائے پاکستان) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پٹرولیم لیوی کے معاملے پر 12 ربیع الاول کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ہماری جدوجہد…

روزانہ ٹماٹر کھانے سے جگر کی خطرناک بیماری سے بچاؤ میں مدد مل سکتی ہے: تحقیق

برطانیہ (زیبائے پاکستان )ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ ٹماٹر کھانے سے جگر میں چربی جمع ہونے کی بیماری سے متاثرہ افراد میں جگر کی چربی کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ نان الکوحل فیٹی لیور ڈیزیز (این اے ایف ایل ڈی) برطانیہ میں…

جڑواں بھائیوں کی جڑواں بہنوں سے شادی، رسومات جڑواں پادریوں نے ادا کیں

کیرالہ (زیبائے پاکستان)بھارت کی ریاست کیرالہ میں ایک منفرد کیتھولک شادی کی تقریب نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی، جہاں جڑواں بھائیوں نے جڑواں بہنوں سے شادی کی اور دلچسپ بات یہ ہے کہ شادی کی مذہبی رسومات بھی جڑواں پادریوں نے ادا کیں۔…

بچوں کی پرائیویسی محفوظ نہیں، ٹک ٹاک 40 کروڑ ڈالر کے تصفیے پر تیار

امریکہ (زیبائے پاکستان)ٹک ٹاک اور اس کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس نے امریکا میں بچوں کی آن لائن رازداری سے متعلق مقدمہ ختم کرنے کے لیے امریکی محکمۂ انصاف کے ساتھ 40 کروڑ ڈالر کا قانونی تصفیہ کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی…