ٹیم کی خراب کارکردگی پر سلمان علی آغا نے خاموشی توڑ دی، بابراعظم کی واپسی کا امکان

ہینڈنگلے(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان سلمان علی آغا نے انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹیم کی کارکردگی اور سینئر کھلاڑیوں کی فارم پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے…

خاتون ٹک ٹاکر کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت، 2 مبینہ شوٹرز گرفتار

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)راولپنڈی کے علاقے ٹیکسلا میں خاتون ٹک ٹاکر عائشہ گلمنہ کے قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے واقعے میں مبینہ طور پر ملوث 2 شوٹرز کو گرفتار کر لیا ہے جس کے بعد مقدمے میں گرفتار ملزمان کی مجموعی…

محسن نقوی سے ملائیشین ہم منصب کی ملاقات، انسدادِ دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملائیشیا کے وزرائے داخلہ سیف الدین ناسوتیون بن اسماعیل نے ملاقات کی، جس میں وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔ ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین ناسوتیون بن اسماعیل نے وزارتِ داخلہ کا…

وزیراعظم کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کی ہدایت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت مون سون بارشوں اور سیلاب کے نقصانات پر خصوصی اجلاس ہوا جس میں متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ سیلاب میں جاں بحق ہونے والے…

بڑھتی آبادی اور ایندھن کا نایاب ہوتا ذخیرہ!

تحریر: عباس مہد انسان نے اپنی ہزاروں سالہ فکری، سائنسی اور سیاسی تاریخ میں جتنے بھی غرور پر مبنی دعوے کیے، وہ سب کے سب آج اس خاموش، دردناک اور لرزہ خیز حقیقت کے سامنے دم توڑ رہے ہیں کہ اکیسویں صدی کا سب سے بڑا المیہ پرانی سرحدوں پر لڑی…

گڈز ٹرانسپورٹ ہڑتال سے برآمدی شعبوں کو 450 ارب روپے کا نقصان

کراچی(زیبائے پاکستان) ملک میں گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال سے برآمدی شعبوں کو 450 ارب روپے کے نقصان کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل، نٹ وئیر ریڈی میڈ ولیدر گارمنٹس، ٹاول سیکٹر سمیت دیگر برآمد کنندہ شعبوں نے 9روزہ گڈز ٹرانسپورٹ کی…

حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز کو ریلیف کی آڑ میں عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز کو ریلیف دینے کے نام پر عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز کو ریلیف دینے کے لیے منظور کردہ مارجن حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں شامل کردیا گیا ہے۔ اس حوالے…

اسما عباس کے شوہر پہلی اہلیہ کو یاد کرتے ہوئے رو پڑے

لاہور(زیبائے پاکستان)سینئر پاکستانی اداکارہ اسما عباس کے شوہر ریٹائرڈ کرنل غلام عباس اپنی پہلی اہلیہ کا ذکر کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہو گئے۔ جغرافیائینقشے اور معلومات حاصل کرنا جوڑے نے حال ہی میں وصی شاہ کے پروگرام…

نظام مفلوج ہوچکا ہے، انتظامی یونٹس کا قیام ضروری ہے، مصطفیٰ کمال

کراچی (زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پورا نظام مفلوج ہوچکا ہے، ملک میں نئے انتظامی یونٹس کا قیام ضروری ہے۔ کراچی ایئرپورٹ پر واقع گورنمنٹ ڈسپنسری کے توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…