مزید صوبوں سے پاکستان عدم استحکام کا شکار ہوسکتا ہے۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے ملک میں مزید صوبوں کے قیام کی تجاویز پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کا معاملہ انتہائی حساس اور قومی اہمیت کا حامل…

پیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو عوامی تحریک آگے بڑھائیں گے، حافظ نعیم الرحمٰن

لاہور(زیبائے پاکستان)امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی ختم نہ کی گئی تو عوامی تحریک آگے بڑھائیں گے۔ لاہور میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ جب جماعت اسلامی کا لانگ…

پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں 1 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں 1 روپے 34 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا۔ پیٹرولیم دویژن کے ذرائع کے مطابق رات 12 بجے سے اس اضافے کا اطلاق ہو جائے گا اور کابینہ سے منظوری کے بعد نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا…

سینیٹ اجلاس؛ آپ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں کررہے،مشعال یوسف زئی کا طارق فضل چودھری سے مکالمہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سینیٹ اجلاس میں سینیٹر مشعال یوسفزئی نے طارق فضل چودھری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں کررہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پریزائیڈنگ افسر منظور کاکڑ کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس…

سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ سول سروس کنڈکٹ رولز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا۔…

کویتی دینار اور ڈالر کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ 21 اگست 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ پر عالمی مالیاتی صورتحال کے اثرات واضح طور پر برقرار ہیں، جبکہ ایران امریکا کشیدگی سمیت مختلف عالمی عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال بدستور موجود ہے، جس کے نتیجے میں کرنسیوں کی قدر…

گھر پر کسی مرد سے زیادہ اپنے کتوں کی موجودگی پسند ہے، سہیل خان کی سابق اہلیہ

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکار سہیل خان کی سابق اہلیہ سیما سجدیہ نے طلاق کے بعد اپنی زندگی، تنہائی اور دوبارہ کسی رشتے میں آنے کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا انہیں اپنی زندگی میں کسی مرد…

حکومت نے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے کیس میں دوبارہ نظرثانی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظر ثانی دائر کردی۔ ذرائع نے کہا کہ چیف کمشنر اسلام آباد کی طرف سے متفرق نظر ثانی دائر کی گئی، نئی متفرق نظر ثانی رجسٹرار آفس کے…

وزیراعلیٰ مریم نواز نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور میں جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا۔ لاہور میں جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ یہ ہسپتال…

مردوں کے لیے بڑھتی عمر میں جوان نظر آنے کے آسان طریقے

لندن (زیبائے پاکستان )عمر بڑھنے کا عمل روکا نہیں جاسکتا، لیکن جلد کی مناسب دیکھ بھال، بہتر غذا، ورزش اور صحت مند عادات کے ذریعے مرد اپنی ظاہری شخصیت کو زیادہ تروتازہ اور جوان رکھنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔ بڑھتی عمر کے اثرات سب سے پہلے جلد پر…