سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج بھی بڑا اضافہ

کراچی(زیبائے پاکستان) سونے کی قیمتوں میں آج مسلسل دوسرے دن بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز سونے کی قیمتوں میں 52 ڈالر فی اونس کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 547 ڈالر فی اونس…

گوگل کی پاکستان آمد: تسلط، معاشی فریب اور ڈیجیٹل نوآبادیات کا نیا رخ!

تحریر: عباس مہد اگست 2026ء میں اسلام آباد کے اقتدار کے ایوانوں میں عالمی ٹیکنالوجی جائنٹ "گوگل" کے باقاعدہ دفتر کے قیام اور افتتاحی تقریب کو جہاں سرکاری سطح پر "ڈیجیٹل انقلاب" اور معاشی بحالی کے ایک نئے باب سے تعبیر کیا جا رہا ہے، وہاں بین…

چیزیں اتنی سادہ نہیں جتنا وفاقی وزیرِ اطلاعات بتا رہے ہیں: شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ چیزیں اتنی سادہ نہیں ہیں جتنا وفاقی وزیرِ اطلاعات بتا رہے ہیں۔ رہنما شیخ وقاص اکرم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی…

گوگل نے ڈیجیٹل پاسبان متعارف کروادیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)گوگل نے پاکستانی خاندانوں کو ڈیجیٹل دنیا میں محفوظ رہنے میں مدد دینے کے لیے ڈیجیٹل پاسبان متعارف کروادیا۔ واضح رہے کہ یہ ایک قومی پروگرام ہے جو عملی آن لائن سیفٹی ٹولز کو ملک بھر کے گھرانوں تک پہنچائے گا۔ سیف…

قید اور سزاؤں کا سامنا کرنے والے سابق صدور اور وزرائے اعظم، جیل میں کیا سہولتیں میسر رہیں؟

لاہور(زیبائے پاکستان )پاکستان کی سیاسی تاریخ میں کئی بار سابق صدور اور وزرائے اعظم کو گرفتاریوں، قید اور سزاؤں کا سامنا رہا جن میں ذوالفقار علی بھٹو، ان کی صاحبزادی بے نظیر بھٹو اور عمران خان جیسے اپنے وقت کے مقبول ترین سیاسی رہنما بھی شامل…

’پاکستان کا امن و استحکام عزم ہے‘، صدر زرداری کا دہشتگردی کے متاثرین کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے دہشت گردی کے متاثرین کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھاری قیمت ادا کی ہے۔ دہشت گردی کے متاثرین کی یاد اور اظہارِ عقیدت کے عالمی دن کے…

پاکستان میں کسی بھی پلیٹ فارم پر اظہار رائے کی کوئی پابندی نہیں: شزہ فاطمہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا کہ پاکستان میں کسی بھی پلیٹ فارم پر اظہار رائے کی کوئی پابندی نہیں ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیوپاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شزہ فاطمہ نے کہا کہ پاکستان میں گوگل دفترکھلنے سے…

قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیرعلیزئی میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا دستی بم حملہ

قلعہ عبداللہ (زیبائے پاکستان) قلعہ عبداللہ /پولیس چوکی کے قریب دستی بم حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیرعلیزئی میں پولیس چوکی کے قریب نامعلوم افراد نے دستی بم پھینک دیا اور فرار ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق دستی بم حملے…

کراچی؛ مسافر کوچ اور ٹرک میں خوفناک تصادم، دو افراد جاں بحق

کراچی(زیبائے پاکستان) گلشن حدید لنک روڈ ٹول پلازہ بلوچ کمپنی کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا…

پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا، فیلڈ مارشل

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی تقدیر صرف بلوچستان کے عوام کے ہاتھ میں ہے، ریاست کے غیرمتزلزل، پُرعزم اور فیصلہ کن ردعمل سے مذموم عزائم کو ناکام بنایا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ…