عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کا طبی معائنہ ان کی بہن کی موجودگی میں کیا گیا، جس میں ڈاکٹروں نے انہیں صحتمند قرار دیا۔
سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں عطا…
ضلع مستونگ میں ڈرون حملہ، باغ میں کام کرنے والے 4مزدور جاں بحق
مستونگ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کھڈکوچہ کے علاقے گیت کے مقام پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 4 مزدور جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ میں باغ میں کام کرنے والے مزدوروں پر ہوا،…
وزیراعظم کی زیر صدارت گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ، اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا، جس میں پاکستان اور گوگل کے درمیان قومی ڈیجیٹل تبدیلی اور جدت کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔
مفاہمتی یادداشت کا…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل لوٹ مار ہے۔ حبیب اللہ بادیزئی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی حبیب اللہ خان بادیزئی نے ڈیزل کی قیمت میں 33 روپے جبکہ پٹرول کی قیمت میں صرف 2 روپے کمی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ…
سرکاری رہائشی کالونی رہائش کے قابل نہیں رہی، عامر بنگلزئی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میڈیا فورم کوئٹہ ڈویژن کے صدر عامر بنگلزئی نے بی ایم سی کالونی میں بجلی، پانی، گیس اور سکیورٹی سمیت بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی اور کالونی کے عین درمیان سے گزرنے والی سڑک پر ٹریفک کے بے انتہا رش پر سخت تشویش…
مظلوم عوام کیلئے جدوجھد ہماری سیاست کا محور ہے۔ اسلم اچکزئی
عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہر فورم پرآواز بلند کرینگے۔ صوبائی صدر مظلوم تحریک
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) اتحاد کاسی تنظیم کے ایک نمائندہ وفد نے مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے صوبائی صدر اسلم خان اچکزئی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے…
امریکی ڈالر 279 روپے کی سطح پر! غیر ملکی کرنسی کے نئے ریٹس سامنے آگئے
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے اوپن مارکیٹ ریٹس جاری کردیئے گئے جہاں امریکی ڈالر کی قیمت فروخت 278.75 روپے تک پہنچ گئی جبکہ برطانوی پاؤنڈ 380.94 روپے اور یورو 324.71 روپے میں فروخت ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر…
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی! جانیے 20 اگست کی صبح فی تولہ ریٹس کیا ہیں
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں ایک تولہ سونا 4 لاکھ 58 ہزار 236 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر تین بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس ریٹس کا اجراء کیا جائے گا۔
آل…
اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گاڑی لانے کا کھیل ختم؟ حکومت نے نئی پالیسی جاری کردی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کے لیے پرسنل بیگیج اسکیم ختم کردی ہے۔ وزیر تجارت جام کمال خان نے بدھ کو قومی اسمبلی کو آگاہ کیا کہ یہ فیصلہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے بنائی گئی سہولتوں کے تجارتی غلط…
ٹریفک قوانین کی دھجیاں اڑانے والی سرکاری ڈبل کیبن قانون کے شکنجے میں! 96 ہزار جرمانہ وصول
لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور ٹریفک پولیس نے ای چالان کے نادہندہ سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن میں تیزی لاتے ہوئے قانون کی سختی سے عملداری کا آغاز کر دیا ہے۔ اب سرکاری گرین نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کو بھی ریڈ سگنل یا ٹریفک…
