وفاقی کابینہ کا اجلاس، ڈیفینس فورسز ایکٹ 2026 اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ 2010 میں ترمیم کی منظوری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی کابینہ نے ڈیفینس فورسز ایکٹ 2026 اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ 2010 میں ترمیم کی منظوری دے دی۔
وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد…
سپریم کورٹ نے عمران خان کی اسپتال منتقلی کیخلاف حکومتی درخواست واپس کر دی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر چیف کمشنر اسلام آباد کی نظرثانی درخواست سپریم کورٹ نے اعتراض لگا کر واپس کر دی۔
ذرائع نے کہا کہ نظرثانی درخواست کیساتھ پیپر بُکس مکمل نہ ہونے کا اعتراض عائد…
محنت اور خون پسینے کی کمائی کو رشوت کی نذر نہیں ہونے دیا جائے گا: مریم نواز
لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کی محنت اور خون پسینے کی کمائی کو رشوت اور کرپشن کی نذر نہیں ہونے دیا جائے گا، ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح ہے۔
لاہور میں پنجاب انفارمیشن…
کوئٹہ: بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لئے معطل
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کے لئے معطل کر دی گئی، کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہو سکی۔
ریلوے انتظامیہ کے مطابق بلوچستان میں ریلوے ٹریک کی مرمت کے باعث ٹرین سروس ایک روز کیلئے معطل کی گئی…
وزیراعظم نے اپوزیشن کو دوبارہ مذاکرات کی پیشکش کر دی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے ساتھ بامقصد بات چیت کے لیے تیار ہے اور انہیں دوبارہ مذاکرات کی پیش کرتے ہیں۔
وفاقی کابینہ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قومی…
ملازمہ نے میرا کا سامان چوری کیا تھا، تشدد کی وجہ سامنے آگئی
لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور میں اداکارہ میرا اور ان کی گھریلو ملازمہ کے درمیان جھگڑے کی وائرل ویڈیو سے متعلق پولیس نے وضاحت جاری کر دی۔
ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو جون 2026 کی ہے اور واقعے کے بعد…
عائزہ خان اور دانش تیمور کی علیحدگی کی افواہیں، اداکار کی بھابھی بھی بول پڑیں
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز کی مقبول جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کے درمیان علیحدگی کی افواہوں پر اب دانش تیمور کی بھابھی سدرا زاہد کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔
گزشتہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر اس مقبول جوڑی کے ازدواجی تعلقات سے…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کے بحران کا سفارتی حل نکالنے پر گفتگو
تہران(زیبائے پاکستان) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس میں خطے کی موجودہ صورتحال اور کشیدگی کے خاتمے کے لیے سیاسی و سفارتی راستے تلاش کرنے سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔
ایرانی میڈیا کے…
ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما کا نئے صوبوں کے قیام پر پیپلزپارٹی کو مناظرے کا چیلنج
کراچی(زیبائے پاکستان) ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما زاہد ملک نے نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر پیپلزپارٹی کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔
زاہد ملک نے کہا کہ پیپلزپارٹی عوام کے سامنے ایم کیو ایم کے قائدین کا سامنا کرے اور جواب دے کہ وہ پنجاب میں…
