عبدالصمد خان قزلباش، تاریخی شواہد، خاندانی پس منظر اور قبیلہ قزلباش سے تعلق کا جائزہ۔
احمدخان اچکزئی
محترم قارئین، (ڈاکٹر سلیم کُرد کی کتاب "یوسف عزیز مگسی اور بلوچستان ریفارمز موومنٹ" کی روشنی میں)تاریخی دستاویزات اور مستند مطبوعات جہاں تاریخ کے گمشدہ اور تنازعہ برپا کرنے والے حقائق کو بے نقاب کرتی ہیں، وہاں نامور شخصیات…
فلمی دنیا سے انجان ماں بیٹے کی فلم، ناکامی سے کامیابی تک کا حیران کن سفر
چین (زیبائے پاکستان)چین میں ایک ماں اور بیٹے کی پانچ سال کی محنت سے تیار ہونے والی اینیمیٹڈ فلم ’نیو لائی‘ نے ناکام آغاز کے بعد اچانک ایسی مقبولیت حاصل کی کہ اس کی کمائی لاکھوں ڈالر تک پہنچ گئی۔
فلم کے تخلیق کار شن یومینگ پیشے کے اعتبار…
عمران خان کی اسپتال منتقلی کی خبر، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار
لاہور(زیبائے پاکستان)عمران خان کو علاج کیلئے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے سے متعلق رپورٹس سامنے آتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے اس پیش رفت کو دلچسپ میمز میں بدل دیا۔
عمران خان سے متعلق اس خبر کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے مزاحیہ…
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں 8 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستیں 8 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔
نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس مقرر کرنے کی کازلسٹ…
ففتھ جنریشن وار
تحریر: عباس مہد
دنیا اب ان روایتی میدانوں سے بہت آگے نکل چکی ہے جہاں جنگوں کا فیصلہ ٹینکوں کی گرج، طیاروں کی پرواز اور بارود کی بو سے ہوا کرتا تھا۔ ہم ایک ایسے باریک، پراسرار اور خطرناک عہد میں داخل ہو چکے ہیں جہاں سرحدوں کو عبور کیے…
پشتون آباد، مھٹا چوک، عثمان آباد اور کلی بادیزئی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، عوام پریشان
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) جمعیت علماء اسلام بادیزئی یونٹ حلقہ 39 پشتون آباد کے ضلعی نائب امیر مولانا مفتی روزی خان بادیزئی اور ان کےکابینہ نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ پشتون آباد، مھٹا چوک، عثمان آباد اور کلی بادیزئی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ،…
حکومت آج ہی قومی اسمبلی میں فورسز ایکٹ ترمیمی بل 2026 پیش کرے گی، پیپلزپارٹی کا حمایت کا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد حکومت نے آج قومی اسمبلی میں فورسز ایکٹ ترمیمی بل 2026 پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا جب کہ پیپلزپارٹی بھی ڈیفنس فورسز ایکٹ ترمیمی بل 2026 کی حمایت کرے گی۔
رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ…
ہیڈنگلے ٹیسٹ: برطانوی گلوکارہ نے پاکستانی قومی ترانہ گا کر دل جیت لیے
ہینڈنگلے(زیبائے پاکستان)انگلش سوپرانو گلوکارہ لورا رائٹ نے بدھ کو ہیڈنگلے میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ سے قبل پاکستان کا قومی ترانہ پیش کرکے شائقین کے دل جیت لیے۔
لورا رائٹ نے بغیر کسی ساز کے اپنی آواز میں پاکستان کا قومی…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے شامی وزیر خارجہ کی ملاقات، قریبی تعاون جاری رکھنے کا عزم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے۔
شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور شام کے گہرے اور…
پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک
پنجگور(زیبائے پاکستان)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت فتنۃ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے کلی سوران میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،…
