غلام عباس پہلی اہلیہ سے بولے گئے جھوٹ کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ اسما عباس کے شوہر انٹرویو کے دوران پہلی اہلیہ سے بولے گئے جھوٹ کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔
حال ہی میں اداکارہ اسما عباس نے اپنے شوہر ریٹائرڈ کرنل غلام عباس کے…
بانی پی ٹی آئی اور نورین نیازی کی ملاقات سے متعلق من گھڑت خبریں چل رہی ہیں: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد نورین نیازی سے فون پر رابطہ ہوا تھا، تاہم انہوں نے ملاقات کے احوال کے بارے میں کوئی بات نہیں کی۔
بیرسٹر گوہر کے مطابق نورین نیازی نے کہا…
اپنا گھر بنانا ہوا اب انتہائی آسان، بڑی خوشخبری آ گئی
لاہور (زیبائے پاکستان) وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ’گھر ہو تو اپنا‘ کے تحت نجی بینکوں سے آسان اقساط پر ایک کروڑ روپے تک قرض حاصل کیا جا سکتا ہے۔
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ’گھر ہو تو اپنا‘ کے تحت شہریوں کے لیے اپنا گھر آسانی سے بنانے کا…
سرکاری اسکیم پر حج کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
اسلام آباد (زیبائے پاکستان) سال 2027 میں سرکاری اسکیم کے تحت حج کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر ہے کہ لانگ پیکیج کی محدود نشستیں باقی ہیں۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق سرکاری اسکیم میں لانگ حج پیکیج کے تحت اب صرف ساڑھے 18 ہزار نشستیں باقی…
ہوشیار! واٹس ایپ کے ذریعے فراڈ کا نیا طریقہ سامنے آ گیا
کراچی(زیبائے پاکستان) موبائل فون صارفین ہوشیار ہو جائیں کہ واٹس ایپ کے ذریعے فراڈ کا نیا طریقہ سامنے آیا ہے جس کا نشانہ خاص طور پر خواتین ہیں۔
دنیا بھر میں سائبر کرائم تیزی سے پھیل رہا ہے کہ سائبر مجرمان نت نئے طریقوں کے ذریعے صارفین کو…
پاکستان بھر کے نوجوانوں کے لیے اہم ادارے میں سیکڑوں نوکریاں، کیسے اپلائی کریں؟
لاہور (زیبائے پاکستان) پاکستان رینجرز پنجاب میں سیکڑوں نوکریوں کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں ملک بھر کے نوجوان اپلائی کر سکتے ہیں۔
پاکستان رینجرز (پنجاب) میں مجموعی طور پر 964 ملازمتوں پر درخواستیں مطلوب ہیں جس پر پاکستان بھر سے نوجوان…
بجلی کا بل کم کرنا چاہتے ہیں؟ اے سی کی صرف ایک سیٹنگ آپ کے ہزاروں روپے بچا سکتی ہے
لاہور(زیبائے پاکستان)ملک بھر میں بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے صارفین کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے، تاہم ماہرین کے مطابق ایئر کنڈیشنر (اے سی) کے استعمال کا درست طریقہ اپنا کر بجلی کے بل میں نمایاں کمی کی جاسکتی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ…
قلات میں پانی کا شدید بحران، پی ایچ ای ایکسین کی طویل غیرحاضری؛ ڈپٹی کمشنر سے فوری نوٹس لینے کی اپیل
قلات(زیبائے پاکستان )قلات شہر اور گردونواح میں پانی کی شدید قلت نے شہریوں کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے، جبکہ محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (PHE) کے ذمہ دار افسر کی طویل غیرحاضری کے باعث پانی کے مسئلے کے حل میں مزید تاخیر پر شہریوں میں تشویش…
سونے کی قیمت نے ایک بار پھر سب کو چونکا دیا! فی تولہ ریٹ جان کر دنگ رہ جائیں گے
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج 23 اگست 2026 کی صبح ایک تولہ سونا 4 لاکھ 82 ہزار 936 روپے کی سطح پر موجود ہے جبکہ یہ نرخ کل سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا اجراء…
ڈالر نے ایک بار پھر سب کی توجہ کھینچ لی! آج کی قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے کی خرید اور 278.65 روپے کی فروخت کے ساتھ موجود ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ 376.97 روپے اور یورو 323.27 روپے کی خرید پر…
