بلوچستان حکومت نے وسیع پیمانے پر غیر رسمی تعلیم کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا

کوئٹہ ( زیبائے پاکستان ) بلوچستان حکومت نے صوبے میں وسیع پیمانے پر غیر رسمی تعلیم کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق غیر رسمی تعلیم کے نفاذ کا فیصلہ چیف سیکریٹری کی زیرِ صدارت اجلاس میں کیا گیا۔مختلف وجوہات کی وجہ سے رسمی تعلیم…

وزیراعلیٰ پنجاب کی امریکی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کو سرمایہ کاری کی دعوت

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امریکی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے امریکی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے اعلان…

کراچی والے تیار رہیں، اگلے 3 دن کے موسم کی پیش گوئی سامنے آگئی

کراچی(زیبائے پاکستان) شہر قائد میں رہنے والوں کے لیے محکمہ موسمیات نے آئندہ تین دن کے لیے موسمیاتی پیش گوئی کردی ہے۔ ماہرین کے مطابق کراچی میں آج دوپہر اور شام کے اوقات میں آندھی و گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے جب…

سپریم کورٹ کا مرحوم ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سپریم کورٹ آف پاکستان نے مرحوم ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ فوت شدہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات کی قانونی حق دار بیوہ…

آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کل ہوگی، انتخابی سامان کی تقسیم جاری

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) آزاد جموں و کشمیر میں دوسرے مرحلے کے انتخابات کی پولنگ مظفرآباد ڈویژن میں کل 2 اگست کو ہوگی، مہاجرین کی 12 نشستوں پر بھی کل پولنگ ہوگی۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کیلئے عملے کو…

پنجاب میں مون سون بارشوں کا سسٹم موجود، 5 اگست تک جاری رہنے کی پیشگوئی

لاہور(زیبائے پاکستان) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں مون سون کی بارشوں کا سسٹم موجود ہے اور یہ 5 اگست تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے، تاہم بارشوں میں کمی…

پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں ردوبدل، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کردی اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت…

کشمیریوں کے صبر اور برداشت کو سلام پیش کرتا ہوں، تحریک دنیا میں پھیل رہی ہے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں کشمیر کی عوام کے صبر اور برداشت کو سلام پیش کرتا ہوں اوراب یہ تحریک پورے کشمیر میں پھیل گئی ہے۔ اس کے اثرات پاکستان کے مختلف علاقوں میں نظر آ رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے…

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کے عوام کے لیے ویڈیو پیغام

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زراری نے آزاد کشمیر کے عوام کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ سابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے عوام کے حق حاکمیت کے حوالے سے…

دہشت گردوں سے بات چیت کی گنجائش نہیں، ہتھیار ڈال دیں ورنہ ختم کر دیئے جائیں گے: پاک فوج

راولپنڈی(زیبائے پاکستان)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، دہشت گرد ہتھیار ڈال دیں ورنہ ختم کر دیئے جائیں گے۔ سکیورٹی معاملات پر نیوز کانفرنس کے…