آزاد کشمیر کے انتخابی حلقوں میں مبینہ بے ضابطگیاں، پی پی کا الیکشن کمیشن سے فوری مداخلت کا مطالبہ

مظفرآباد(زیبائے پاکستان) پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے مختلف انتخابی حلقوں میں مبینہ بے ضابطگیوں پر الیکشن کمیشن سے فوری مداخلت کا مطالبہ کر دیا۔ پیپلز پارٹی نے مختلف حلقوں میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں پر الیکشن کمیشن سے فوری کارروائی اور…

رام گوپال ورما اور ارمیلا نے خفیہ شادی کی تھی؟ سینئر بھارتی صحافی کا حیران کن دعویٰ

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کے معروف فلم ساز رام گوپال ورما اور اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ ماضی میں دونوں کے درمیان قربت اور ڈیٹنگ کی افواہیں گردش کرتی رہی تھیں، تاہم اب ایک سینئر بھارتی صحافی نے دعویٰ…

ایران پر حملہ فوری معاہدے سے مشروط قرار دے کر منسوخ کر دیا، صدر ٹرمپ

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے ایران کی درخواست اور مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک کے اصرار پر ایران پر مجوزہ حملہ مؤخر کرنے پر اتفاق کیا ہے تاہم یہ فیصلہ اس شرط سے مشروط ہے کہ ایران کے ساتھ جلد…

پاک امریکا اقتصادی تعاون میں نئی پیش رفت، امریکی وفد کا کراچی میں سرمایہ کاری مواقع کا جائزہ

کراچی(زیبائے پاکستان) ایس آئی ایف سی کی معاونت سے اعلیٰ سطحی امریکی کاروباری وفد نے کراچی کا دو روزہ دورہ کیا اور اپنے دورے کے دوسرے دن وفد نے صوبائی وزراء سے ملاقات کی اور اہم سرمایہ کاری مواقع کا جائزہ لیا۔ ملاقات میں بن قاسم انڈسٹریل…

محسن نقوی سسٹم کی تبدیلی کا آغاز نیشنل ایکشن پلان اور اپنی وزارت سے کریں، خواجہ آصف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ محسن نقوی سسٹم کی تبدیلی کا آغاز نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے کریں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے سسٹم کی کسمپرسی کے بارے وزیر داخلہ کے بیان کے پر ردعمل…

واٹس ایپ کا غیر ضروری پیغامات کیلئے نئے فیچر پر کام جاری

لندن (زیبائے پاکستان)واٹس ایپ اپنے صارفین کے چیٹ لسٹ میں بڑھتے ہوئے غیر ضروری کاروباری پیغامات کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ایک نئے فیچر کی آزمائش کر رہا ہے، جس کے تحت بڑی کمپنیوں کی جانب سے آنے والے پیغامات خودکار طور پر ایک الگ فولڈر میں…

آرگینک اور فری رینج انڈے ماحول کے لیے زیادہ نقصان دہ ہو سکتے ہیں: تحقیق

برطانیہ (زیبائے پاکستان)برطانیہ کی یونیورسٹی آف آکسفورڈ کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آرگینک اور فری رینج انڈوں کی پیداوار ماحول پر روایتی پنجروں میں پالے جانے والے مرغیوں کے انڈوں کے مقابلے میں زیادہ بوجھ ڈال سکتی ہے۔ تحقیق…

پاکستان کی مسلح افواج اور پیپلز لبریشن آرمی حقیقی شراکت دار ہیں ، فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل اور آرمی چیف عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اور پیپلز لبریشن آرمی حقیقی شراکت دار ہیں، پاکستان اور چین کی دوستی بدلتے علاقائی و عالمی چیلنجز کے باوجود ہمیشہ مضبوط اور…

محمد عامر نے ویرات کوہلی کو اپنے کیریئر کا مشکل ترین بیٹر قرار دے دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عامر نے بھارتی اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کو اپنے کیریئر کا سب سے مشکل حریف قرار دے دیا۔ وسڈن سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر نے ویرات کوہلی کے بارے میں کہا کہ موجودہ دور میں ان کا کوئی…

پاک فوج ہماری ریڈلائن ہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج ہماری ریڈ لائن ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری ایک ویڈیو بیان بلاول بھٹو نے کہا کہ کشمیر کی سرحد پرکھڑا ہمارا سپاہی جان خطرے میں ڈال…