لوگوں کو مارنے کے بجائے معاہدہ کرنا پسند ہے، ایران سے مذاکرات آج ہوں گے، صدر ٹرمپ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان آج اہم مذاکرات ہوں گے تاہم انہوں نے کسی ممکنہ معاہدے کے لیے کوئی حتمی ڈیڈ لائن دینے سے گریز کیا ہے۔ نیو جرسی سے واشنگٹن واپسی کے دوران صحافیوں سے…

کراچی: نوجوان تاجر میر رضا علی کے قتل کی تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل

کراچی(زیبائے پاکستان) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے نوجوان تاجر میر رضا علی کے اغوا اور قتل کے واقعے کی تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ خصوصی ٹیم کا سربراہ ایس ایس پی ایس آئی یو سمیع اللہ سومرو کو مقرر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک ہی روز میں 4 ڈالر سے زائد کم ہو گئیں

امریکہ (زیبائے پاکستان)امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں ممکنہ کمی کے اشاروں نے عالمی تیل مارکیٹ کو فوری طور پر متاثر کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف مجوزہ فوجی کارروائی مؤخر کرنے کے اعلان کے بعد خام تیل کی…

سوات امن مظاہرے کے دوران بم حملہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) جمعیت وکلاء فورم پاکستان کے مرکزی صدر سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے سوات میں امن مظاہرے کے دوران ہونے والے بم حملے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک…

5 اگست فیصلہ کن دن عوام اپنے مستقبل پاکستان اور عوامی وزیراعظم عمران خان کے لیے نکلیں زلیخہ عزیز…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )تحریکِ انصاف کی ٹکٹ ہولڈر اور سابق وزیراعلیٰ کوآرڈینیٹر زلیخہ عزیز مندوخیل نے عوام سے 5 اگست کو بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف ایک سیاسی احتجاج نہیں بلکہ اپنے مستقبل اپنی آنے والی نسلوں اور پاکستان کی…

میڈیا ورکرز کے مسائل کا حل حکومت کی زمہ داری ہے۔ بی ۔ ایم ۔ ایف

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میڈیا فورم (B.M.F) نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا ہے کہ بلوچستان کے میڈیا ورکرز، صحافی برادری اور اخباری صنعت کے ساتھ کسی بھی قسم کی ناانصافی، امتیازی سلوک یا زیادتی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ فورم…

مستحکم پاکستان کیلئے صوبوں کو حقوق دئیے جائیں۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کہا ہے کہ پاکستان کی مضبوطی، قومی یکجہتی اور پائیدار استحکام کا راستہ صرف اس وقت ہموار ہوسکتا ہے جب آئین کے مطابق صوبوں کو ان کے مکمل…

وزیراعظم شہباز شریف اوربلاول بھٹو کی آزاد کشمیر کے قائم مقام صدر لطیف اکبر پرحملے کی مذمت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آزاد کشمیر کے قائم مقام صدر لطیف اکبر پر حملے کی اطلاعات ہیں،جس پر وزیراعظم شہباز شریف اور چئیرمین پیپلزپارٹی نے شدید مذمت کی ہے۔ چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہامسلم لیگ (ن) ہرحدپارکرچکی،آزادکشمیر…

کے پی میں گزشتہ 2 ماہ کے دوران سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، متعدد دہشتگرد ہلاک

کے پی (زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا میں گزشتہ 2 ماہ کے دوران سکیورٹی فورسزکی جانب سے  متعدد انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کی گئیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن 11 گرج کے دوران متعدد خوارج کو ہلاک اور ان کے  ٹھکانے  بھی تباہ کیے گئے۔…

ایران کو سخت دھمکیاں، پھر یوٹرن؟ ٹرمپ کی پالیسی پر نئی تنقیدی رپورٹ سامنے آگئی

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے متعلق پالیسی ایک بار پھر بحث کا موضوع بن گئی ہے۔ بعض مبصرین اور ناقدین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے کئی مواقع پر ایران کے خلاف سخت بیانات اور دھمکیاں دیں، تاہم بعد میں ان پر مکمل عمل…