آزاد کشمیر میں صدر اور وزیراعظم پیپلز پارٹی کا، پھر دھاندلی کیسے ہوگئی؟ امیر مقام

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر امیر مقام نے پیپلز پارٹی کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں صدر اور وزیراعظم آپ کا، پھر دھاندلی کیسے ہوگئی؟ ایک بیان میں امیر مقام نے کہا ہے کہ الزام تراشی کے بجائے عوام سے پوچھتے کہ آپ کو ووٹ…

پولیس تھانہ یارو نے ایک کامیاب کاروائی کے دوران منشیات فروش کو دھرلیا

پشین( زیبائے پاکستان) پولیس تھانہ یارو نے ایک کامیاب کاروائی کے دوران منشیات فروش کو دھرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی پشین کیپٹن ( ر ) نوید عالم کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل عظمت شاہ کی سربراہی میں ایس ایچ او پولیس تھانہ یارو نصیب…

حکومت بلوچستان شہداء کے خاندانوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی اور ان کی ہر ممکن معاونت جاری رکھی جائے…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شہداء کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی ہرنائی کے ضلعی جنرل سیکرٹری شہید ملک شینگل کے خاندان سے کیے گئے وعدے کو عملی جامہ پہنا دیا وزیر…

قائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملہ

مظفر آباد(زیبائے پاکستان)قائم مقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملہ کیا گیا جب کہ پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کو ہنگامی شکایت کرتے ہوئے فوری کارروائی اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔ پیپلز پارٹی کے مطابق پولنگ کے روز…

لوگ مریم نواز کی کارکردگی سے متاثر ہو کر’’شیر‘‘کو ووٹ ڈال رہے ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر انتخابات کا دوسرامرحلہ پرامن ماحول میں جاری ہے، لوگ مریم نواز کی کارکردگی سے متاثر ہو کر’’شیر‘‘کو ووٹ ڈال رہے ہیں،’’رونا دھونا پارٹی‘‘کا وجود کہیں نظر نہیں آ رہا۔…

30 سال کا سفر ساڑھے 3 سال میں طے کرنے والا کہتا ہے سسٹم نہیں چل سکتا، رانا ثنا کی محسن نقوی پر تنقید

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس سسٹم میں تم نے 30 سال کا سفر ساڑھے تین سال میں طے کیا ہے اور تمہیں اب خبر ہو رہی ہے کہ…

ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمرانٹرن شپ 2026 میں طلبہ کیساتھ خصوصی نشست

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمرانٹرن شپ 2026 میں طلبہ و طالبات کیساتھ خصوصی نشست میں قومی سلامتی، دہشتگردی اورسوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تفصیلی گفتگوکی۔ ڈی جی آئی ایس پی آرنے خصوصی سیشن کے دوران طلبہ کے سوالات…

بلاول نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام عائد کردیا

مظفرآباد(زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام عائد کردیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن اب تک آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں ہماری…

سعودی ولی عہد کا صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات پر زور

ریاض / واشنگٹن(زیبائے پاکستان) سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک گفتگو میں مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات اور سفارتی کوششوں کو ترجیح دینے پر زور دیا ہے۔…

دادو میں اسکول جانے والی طالبات سمیت 5 لڑکیاں لاپتا، آئی جی سندھ نے نوٹس لے لیا

دادو(زیبائے پاکستان) ضلع دادو کے شہر میہڑ میں اسکول جانے والی تین طالبات سمیت مجموعی طور پر پانچ لڑکیوں کی مبینہ گمشدگی کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق تمام واقعات کی تحقیقات جاری ہیں اور مختلف پہلوؤں سے شواہد…