سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، یکم اگست 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔جمعۃ المبارک کے روز بھی سونا مہنگا ہوگیا۔24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی جبکہ سونے کے نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔
آل…
ارشد ندیم اپنے اعزاز کا دفاع کرنے میں ناکام، سونے، چاندی اور کانسی کے تمغے سری لنکا اور بھارت لے…
گلاسگو(زیبائے پاکستان) کامن ویلتھ گیمز کے مردوں کے جیولن تھرو فائنل میں پاکستان کے اولمپک چیمپئن ارشد ندیم تمغہ حاصل کرنے میں ناکام رہے، جبکہ سری لنکا کے رومیش تھارانگا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا۔بھارت…
ڈالر، ریال اور دینار کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ یکم اگست 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا…
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش شروع، شہریوں کو احتیاط اختیار کرنے کی ہدایت
کراچی (زیبائے پاکستان)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہفتے کی دوپہر ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس سے محکمہ موسمیات کی پیش گوئی درست ثابت ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سرجانی ٹاؤن، گلشن معمار اور شہر کے مضافاتی علاقوں میں…
حکومت شہداء کے لواحقین کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی، ہر ممکن کفالت ریاست کی ذمہ داری ہے۔ وزیر اعلیٰ…
زیارت(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیارت آمد، قائد ریزیڈنسی پر حاضری، پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی
شہداء زیارت کے لواحقین سے ملاقات، اظہار یکجہتی و تعزیت، شہداء کے بلندی درجات کے لئے دعا
شہداء کے…
شہدائے وطن کو سلام، لسبیلہ میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کی آج چوتھی برسی
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)پاک فوج کی عوام کے لیے کی جانے والی بے لوث خدمات سے تاریخ بھری پڑی ہے، جنگ ہو یا ناگہانی آفت، عوام کو پاک فوج نے کبھی نہ مایوس کیا اور نہ تنہا چھوڑا ہے، عوامی خدمت کی ایسی ہی بے لوث مثال 2022میں سیلابی صورتحال کے…
گورننس ماڈل میں اصلاحات اور تنظیمِ نو وقت کی اہم ضرورت ہے، وفاقی وزیرِ تجارت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے ملکی گورننس ماڈل میں فوری اصلاحات اور تنظیمِ نو کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا ہے۔
اپنے بیان میں جام کمال خان نے کہا کہ ڈیجیٹل دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کے لیے گورننس میں…
سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی
کراچی(زیبائے پاکستان) سونے اور چاندی کے نرخوں میں تکنیکی درستگی کے باعث عالمی ومقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی آ گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 37ڈالر کی کمی سے 4ہزار 43ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ…
ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں عبداللہ شفیق اور سعود شکیل کی واپسی متوقع
ویسٹ انڈیز(زیبائے پاکستان)ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ سے قبل پاکستانی ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق شان مسعود کمر کی شدید تکلیف کے باعث سیریز اور انگلینڈ کے دورے سے باہر ہو چکے ہیں جس کے بعد…
دیر بالا میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی ، بڑی تعداد میں لوگ متاثر ، بیشتر کی حالت تشویشناک
دیر بالا (زیبائے پاکستان)دیر بالا میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی ، بڑی تعداد میں لوگ متاثر ، بیشتر تشویشناک حالت میں ہسپتال جا پہنچے۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص میں ہیضے…
