’پرانے تنازعے کو مزید ہوا مت دو‘، کنگنا رناوت کی ہریتھک روشن کو وارننگ

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے اداکار ہریتھک روشن سے مبینہ ہراسانی کرنے والوں کی مذمت کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ حالیہ معاملہ اس وقت شروع ہوا جب کنگنا نے سی جے پی کی مخالفت کرتے ہوئے جین زی کو ’بدصورت…

کراچی، ایم کیو ایم بہادر آباد مرکز جھگڑا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا ردعمل سامنے آ گیا

کراچی(زیبائے پاکستان) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے بہادر آباد مرکز میں دو گروپوں کے درمیان پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا ردعمل سامنے آ گیا۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اپنے بیان میں کہا کہ آج…

انتخابات میں کامیابی آزاد کشمیر کے عوام کا مسلم لیگ ن کی پالیسیوں پر اعتماد کا ثبوت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں برتری پر وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن)…

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن کو سادہ اکثریت حاصل ہوگئی، رانا ثنا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں شفاف انتخابات ہوئے اور ن لیگ نے حکومت سازی کے لیے سادہ اکثریت بھی حاصل کر لی ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر…

آزاد کشمیر انتخابات، ن لیگ نے 13 سیٹوں کے ساتھ میدان مار لیا، پیپلز پارٹی کی 5 نشستیں

مظفرآباد(زیبائے پاکستان) آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اتوارکو مظفر آباد ڈویژن کی 8 اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر الیکشن میں ن لیگ نے میدان مار لیا، رات گئے تک موصول ہونے والے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے…

ملکی صورت حال، وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی اہم ملاقات

لاہور(زیبائے پاکستان) ملک کی موجودہ صورت حال کے حوالے سے وزیراعظم سے وزیر داخلہ نے اہم ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملکی سیاسی صورتحال اور سیکیورٹی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔…