میاں نواز شریف، شریف آدمی ہیں، رہنماپیپلزپارٹی حسن مرتضیٰ کا اعتراف
لاہور (زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ نے اعتراف کیا ہے کہ ہم آج بھی کہتے ہیں کہ میاں نواز شریف، شریف آدمی ہیں، قابلِ احترام ہیں، وہ ایک بڑے سیاسی قد کاٹھ کے لیڈر ہیں، انہوں نے اپنی غلطی کا احساس کیا”۔
ویب سائٹ…
ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں، متعدد شہروں میں اربن فلڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعدد علاقوں میں اربن فلڈنگ اور فلیش فلڈ کے خدشے سے خبردار کر دیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق راجستھان کے جنوب مغرب اور…
چین، پاکستان کی عسکری طاقت کا خوف، بھارت نے بحری بیڑے میں اضافہ تیز کردیا
نئی دہلی (زیبائے پاکستان)چین اور پاکستان سے دشمنی میں بھارت کا جنون بڑھتا جارہا ہے جس کا ثبوت 2035 تک بھارتی نیوی میں 200 جنگی جہازوں کی شمولیت کا منصوبہ ہے۔
ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق ہر چھ ہفتے یا اس کے بعد بھارتی شپ یارڈ ایک نیا…
وفاقی وزیر داخلہ نے تربت میں ایف سی کے جدید ترین اسپتال کا افتتاح کردیا
تربت (زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تربت میں ایف سی کے جدید ترین اسپتال کا افتتاح کردیا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تربت میں فرنٹیئر کور بلوچستان (ساوتھ) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، وفاقی وزیرداخلہ نے جدید اسپتال کو مختصر…
آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے چار نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جن میں سب سے نمایاں اپ ڈیٹ آئی پیڈ استعمال کرنے والوں کے لیے ہے۔
نئی اپ ڈیٹ کے تحت اب صارفین آئی پیڈ پر براہِ…
لنکا پریمیئر لیگ: شاہین آفریدی دوران میچ ڈراپ، اینٹی کرپشن یونٹ آفیشل سے شکایت
سری لنکا(زیبائے پاکستان)لنکا پریمیئر لیگ میں تنازعات کا سلسلہ جاری ہے، شاہین آفریدی نے دوران میچ ”ڈراپ“ کیے جانے کی اینٹی کرپشن یونٹ آفیشل سے شکایت بھی کر دی، ناراض پاکستانی فاسٹ بولر وطن واپس جانے لگے تھے لیکن فرنچائز و آرگنائزرز نے معذرت…
دشمن کے مذموم عزائم ناکام، پاکستان کی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کو ناکام بنانے اور 4 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو…
پنجاب، موسلا دھار بارشوں کے بعد دریائے سندھ میں پانی مسلسل بڑھنے لگا، بھکر میں فلڈ الرٹ جاری
بھکر(زیبائے پاکستان) ملک میں جاری مون سون بارشوں کے باعث دریائے سندھ میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے، جس کے پیشِ نظر بھکر میں نچلے درجے کے سیلاب کی صورتحال برقرار رکھتے ہوئے فلڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب گڑھ مہاراجہ میں…
لاہور: اورنج ٹرین، اسپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم کردیا گیا
لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور کی اورنج ٹرین، اسپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم کردیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے انچارج نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پرانے کارڈز میں موجود بیلنس واپس نہیں کیا جائے گا، مسافر ٹی کیش…
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان
کراچی(زیبائے پاکستان) کراچی میں آج موسم مرطوب اور مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے، تاہم آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بوندا باندی یا ہلکی بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع…
