سعدیہ امام کی آئی بروز لفٹ لک پر کیوں تنقید کی جا رہی ہے؟

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان سعدیہ امام کا آئی بروز لفٹ لُک صارفین کو ایک آنکھ نہ بھایا، سوشل میڈیا پر تصاویر و ویڈیو وائرل ہوئی تو اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔ سعدیہ امام اپنی بہترین اداکاری کے باعث…

لاہور اورنج ٹرین، میٹرو بس اور سپیڈو میں ٹوکن و کارڈ سسٹم ختم، نیا طریقہ کار نافذ

لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور کے شہریوں کے لیے اہم تبدیلی، اورنج ٹرین، میٹرو بس اور سپیڈو بس سروس میں ٹوکن اور پرانا کارڈ سسٹم ختم کردیا گیا۔ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے مطابق مسافر اب ٹی کیش کارڈ، موبائل ایپ اور اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے سفری…

مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں شرح سود سے متعلق آج اہم فیصلہ متوقع

کراچی(زیبائے پاکستان) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا، جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔ اجلاس میں ملک میں مہنگائی کی مجموعی صورتحال، معاشی اشاریوں اور مشرق وسطیٰ میں جاری…

کیپٹن محمد سرور شہید نشان حیدر کا 78 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

لاہور(زیبائے پاکستان )پاک فوج کے عظیم سپوت اور نشانِ حیدر حاصل کرنے والے پہلے شہید کیپٹن محمد سرور کا 78 واں یوم شہادت آج قومی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن سرور شہید نے 27 جولائی 1948 کو پہلی کشمیر…

ارشدیپ سنگھ نے سمرین کور کے ساتھ تعلقات کی تصدیق کر دی، تصاویر وائرل

ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی کرکٹر ارشدیپ سنگھ نے پنجابی ماڈل اور اداکارہ سمرین کور کے ساتھ اپنے تعلقات کے حوالے سے جاری قیاس آرائیوں کا خاتمہ کرتے ہوئے پہلی بار اس رشتے کو عوامی طور پر تسلیم کر لیا۔ بھارتی فاسٹ بولر نے سوشل میڈیا پلیٹ…

پٹیل روڈ یاسین ہسپتال کے قریب دستی بم حملہ،ستی بم پھٹنے سے چار افراد زخمی ہوگئے،

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)پٹیل روڈ یاسین ہسپتال کے قریب دستی بم حملہ،ستی بم پھٹنے سے چار افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس کے مطابق  پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچ گئے

صحافی ، ادیب اور شعراء کا حقوق کیلئے مشترکہ جدوجھد کا اعلان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے صحافیوں، ادبی شخصیات اور شعراء کرام نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ بلوچستان کے عوام کے مسائل، محرومیوں، ثقافتی ورثے اور زمینی حقائق کو ذمہ دارانہ انداز میں قومی سطح پر اجاگر کیا جائے گا تاکہ عوام تک درست…

خروٹ آباد میں سو سے زائد سیاسی و سماجی شخصیات کی پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی میں شمولیت، قومی سیاست…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) خروٹ آباد میں سو سے زائد سیاسی و سماجی شخصیات کی پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی میں شمولیت، قومی سیاست پر اعتماد کا اظہار ہے، نصراللہ خان زیرے کوئٹہ: خروٹ آباد میں سابق کونسلر ملک عبداللہ خان خروٹی، حاجی محمد رسول،…

جھل مگسی: پولیس کی کاروائی 4افراد گرفتار، لاکھوں روپے کی منشیات برآمد

جھل مگسی(زیبائے پاکستان) جھل مگسی پولیس کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری تفصیلات کے مطابق ایس پی جھل مگسی رحمت اللہ درانی کی ہدایت پر ایس ایچ او کوٹ مگسی صوبہ خان نے کوٹ مگسی تھانہ کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے دو گاڑیوں BBV 421، AVW 147…

سائبرسیکیورٹی نے مفت فیس بک بلیو ٹک کی خبروں پر کیوں خبردار کیا تھا؟

نیویارک(زیبائے پاکستان)فیس بک صارفین کو مفت ’’بلیو ویریفکیشن بیج‘‘ دینے کے نام پر ایک خطرناک سائبر فراڈ مہم سامنے آئی ہے، جس کے بارے میں سائبرسیکیورٹی ماہرین نے 3 ماہ قبل ہی خبردار کردیا تھا۔ بین الاقوامی سیکیورٹی کمپنی Guard.io کی مئی…