پہلے نشان حیدر یافتہ کیپٹن محمد سرور شہید کو 78 ویں یوم شہادت پر مسلح افواج کا شاندار خراج عقیدت
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاکستان کی مسلح…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی کے سبب ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان ہے۔
عالمی مارکیٹ میں آج خام تیل کی قیمتوں میں پانچ فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی، اوگرا عالمی مارکیٹ…
بھارتی وزیردفاع کا بیان مسترد، پاکستان کا ہر مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کا اعلان
اسلام آباد (زیبائے پاکستان)پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے حالیہ بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا مؤثر اور بھرپور مقابلہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، جموں و کشمیر کا تنازعہ اقوام…
ٹرمپ کی ایران جنگ 4 سے 6 ہفتوں میں ختم کرنے کی تیاری، نئی حکمت عملی سامنے آگئی
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری جنگ کو جلد از جلد ختم کرنے کے خواہش مند ہیں اور وہ اس تنازع کو آئندہ 4 سے 6 ہفتوں کے اندر نمٹانا چاہتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق…
سونا مہنگا، فی تولہ قیمت میں اضافہ، عوام کے لئے بری خبرآگئی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے بڑھ کر 4 لاکھ ، 27 ہزار 736 روپے ہو گئی ہے۔…
پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قدر میں اضافہ، نئی شرح مبادلہ جاری
کراچی(زیبائے پاکستان) ایرانی ریال کو عالمی سطح پر پابندیوں اور معاشی مشکلات کا سامنا ہے، تاہم پاکستان کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں حالیہ ہفتوں کے دوران اس کی قدر میں مقامی سطح پر نمایاں بہتری دیکھی گئی ہے.
تازہ شرح مبادلہ کے مطابق ایک پاکستانی…
یہ صوبہ نہیں، قبرستان ہے
تحریر،
ظفر رند کوئٹہ
آج مزہ نہیں آ رہا۔
کیونکہ مزہ تب آتا ہے جب سانس آتی ہو۔ اور یہاں سانس ہی بند ہے۔
نوشکی کے حالات خراب ہیں نہیں
نوشکی مر رہا ہے۔
بولان تڑپ رہا ہے نہیں۔
بولان کی چیخیں سن کر پتھر بھی رو دیتے ہیں۔
وڈھ رو رہا…
گاڑیوں کے نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ، قیمتوں میں بھی اضافہ
پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا حکومت نے تمام گاڑیوں کے نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
محکمہ ایکسائز کے مطابق نئے نمبر پلیٹس میں ریڈیو فریکونسی آئیڈنٹیفکشن سسٹم اسٹیکرز نصب ہونگے۔ اطلاق تمام سرکاری اور پرائیویٹ گاڑیوں پر ہوگا۔…
پنجاب: بارش کے پانی میں نہانے پر پابندی عائد
لاہور(زیبائے پاکستان)مون سون کی شدید بارشوں اور ندی نالوں میں طغیانی کے پیش نظر پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے ڈیموں، دریاؤں، نہروں، تالابوں اور جھیلوں میں…
