جنوبی وزیرستان: چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک
وزیرستان (زیبائے پاکستان)جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان…
ٹرمپ نے ایران پر حملے روکنے کا حکم دے دیا، امریکی میڈیا کا دعویٰ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر مسلسل دو ہفتوں تک روزانہ کی بنیاد پر حملوں کے بعد امریکی فوج کو ہدایت کی ہے کہ فی الحال ایران پر نئے حملے نہ کیے جائیں۔
امریکی نیوز آؤٹ لیٹ ’ایگزیوس‘ کے مطابق، یہ اقدام اس بات کا…
صدرِ پاکستان جناب آصف علی زرداری سے رکنِ بلوچستان اسمبلی نواب جنگیز خان مری نے بلاول ہاؤس کراچی میں…
کراچی(زیبائے پاکستان)صدرِ پاکستان جناب آصف علی زرداری سے رکنِ بلوچستان اسمبلی نواب جنگیز خان مری نے بلاول ہاؤس کراچی میں تفصیلی ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، بالخصوص بلوچستان میں امن و امان، سیاسی استحکام اور جاری ترقیاتی…
195 روپے کا پیٹرول 335 روپے کا کیسے بیچا جا رہا ہے؟ عوام سے وصول کیے جانے والے ٹیکسوں کا سچ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بین الاقوامی مارکیٹ سے پاکستان پہنچنے والا پیٹرول جب بندرگاہ پر اترتا ہے تو اس کی اصل قیمت تقریباً 195 سے 196 روپے فی لیٹر ہوتی ہے، مگر عام صارف تک پہنچتے پہنچتے یہ قیمت 335 سے 350 روپے تک جا پہنچتی ہے۔ اس سارے عمل…
ایران پر حملوں سے متعلق امریکی قیادت میں اختلافات، جے ڈی وینس اور عسکری حکام کے خدشات سامنے آگئے
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے ایران کے خلاف جنگ کو مزید وسعت دینے کے ممکنہ نتائج پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق یہ خدشات ایسے وقت میں سامنے آئے جب صدر…
مظفرآباد نے ن لیگ کے حق میں فیصلہ سنادیا، نواز شریف اور مریم نوازکشمیر گئے تو مخالفین کی چیخیں نکل…
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی محرومیوں کا ازالہ مسلم لیگ ن کرسکتی ہے، نوازشریف ، مریم نواز کشمیر گئے تومخالفین کی چیخیں نکلنے لگیں۔
راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم سے خطاب کرتے…
کوئٹہ:پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر حاجی ولی نورزئی سے واٹر ایسوسی ایشن کے رہنماوں کے مزاکرات…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)پارلیمانی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر حاجی ولی نورزئی سے واٹر ایسوسی ایشن کے رہنماوں کے مزاکرات کامیاب
واٹرٹینکر اور واٹر سپلائی ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا
ٹیکرز مالکان کے مطالبات سے متعلق کمیٹی…
میرپور آزاد کشمیر ڈویژن کے تین اضلاع کے 13 حلقوں میں انتخابات کل ہونگے
میرپور(زیبائے پاکستان)میرپور آزاد کشمیر ڈویژن کے تین اضلاع کے 13 حلقوں میں عام انتخابات کل ہوں گے، عام انتخابات کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ میرپور ضلع کی چار، بھمبر…
گنداواہ میں فائرنگ، خاتون جاں بحق، دو افراد زخمی
گنداواہ(زیبائے پاکستان ) اللہ آباد کالونی میں ایک گھر کے اندر فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش و زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال…
گنداواہ میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ذمہ داری ہے،کرنل عاصم خان
جھگل مگسی (زیبائے پاکستان )گنداواہ میں ایف سی 151 ونگ جھل مگسی کے کمانڈر کرنل عاصم خان نے گنداواہ کی ہندو کمیٹی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ہندو برادری کے نمائندوں سے ملاقات کی اور ان کی عبادت گاہ سمیت مختلف مقامات کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر…
