سپریم کورٹ نے حکومت پنجاب کی پرویز الہٰی کی ضمانت خارج کرنے کی اپیل نمٹادی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سپریم کورٹ نے حکومت پنجاب کی پرویز الہٰی کی ضمانت خارج کرنے کی اپیل نمٹادی۔
مرکزی صدر پی ٹی آئی و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی پنجاب میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔…
ایف سی بلوچستان کا ضلع نصیرآباد میں سیلاب متاثرین کیلئے ریسکیو آپریشن جاری
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) شدید موسمی صورتحال کے باعث ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا ضلع نصیرآباد میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔
ایف سی بلوچستان نے مؤثر امدادی کاروائی کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا۔
امدادی…
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دے دی گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دی گئی۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا…
کیا بادشاہ اور ایشا رِکھی کی شادی خطرے میں ہے؟ اہلیہ کی پراسرار پوسٹ نے سوال اٹھا دیے
ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی ریپر بادشاہ کی اہلیہ ایشا رِکھی کی ایک پراسرار سوشل میڈیا پوسٹ نے دونوں کے تعلق کے حوالے سے نئی قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا ہے۔
ایشا رِکھی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں لکھا کہ ’’کچھ لڑائیاں ایسے زخم…
ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی ممبئی میں نئی لگژری پراپرٹی کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ و اداکارہ انوشکا شرما نے ممبئی میں ایک اور لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا ہے۔
ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما نے ممبئی کے علاقے ورسوا میں ایک لگژری اپارٹمنٹ خرید کر اپنی قیمتی…
’اتنی بدصورتی ایک جگہ کبھی نہیں دیکھی‘، کنگنا رناوت کا جین زی احتجاج پر سخت ردعمل
ممبئی (زیبائے پاکستان)بھارتی اداکارہ و بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے دہلی کے جنتر منتر پر ہونے والے طلبہ احتجاج کی وائرل ویڈیوز پر سخت ردعمل دیتے ہوئے مظاہرین کے انداز اور زبان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
کنگنا رناوت نے سوشل…
اے گرین پروجیکٹ فار پنجاب
پوری دنیا میں موسمیاتی تبدیلیاں تیزی سے رونما ہو رہی ہیں مگر ان کا سب سے زیادہ اور تباہ کن نشانہ پاکستان بن رہا ہے، اب ہر پاکستانی کو سنجیدگی سے سوچنا ہو گا اور اپنا قومی فریضہ نبھانا ہو گا، ہیٹ ویو سے بچاؤ اور شدید طوفانوں کا مقابلہ کرنے…
سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ جناب ذوالفقار احمد کا ایف ایف سی ورکرز کنونشن سے خطاب، ورکرز کے مسائل کے…
ماچھی گوٹھ، صادق آباد(زیبائے پاکستان )سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ، جناب ذوالفقار احمد نے ماچھی گوٹھ، صادق آباد میں منعقدہ ایف ایف سی ورکرز کنونشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر کنونشن میں آمد پر ورکرز اور یونین عہدیداران نے ان کا…
پانی ٹینکرز کو تنگ کرنا عوام کو سزا دینے کے مترادف ہے۔ سید صادق آغا
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کوئٹہ میں پانی کے شدید بحران پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی ادارہ واسا اربوں روپے کے وسائل خرچ کرنے کے…
