عازمین حج 2027 کے لیے پاسپورٹ تجدید کے عمل میں اہم سہولت فراہم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حج 2027 کی تیاریوں کے سلسلے میں عازمین حج کے لیے خوش آئند پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کی درخواست پر ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے ملک بھر کے علاقائی پاسپورٹ دفاتر کو ہدایات جاری کر دی…

دریائے چناب بپھرنے لگا، پانی کی سطح بلند ہونے قریبی آبادی کو فوری انخلا کی ہدایات جاری

احمد پور شرقیہ(زیبائے پاکستان) دریائے چناب میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے کے باعث ہیڈ پنجند کے مقام پر سیلابی صورتحال شدت اختیار کرنے لگی جس پر ضلعی انتظامیہ نے قریبی آبادیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ فلڈ…

سونے کی بڑھتی قیمتیں رک گئیں، ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی

کراچی(زیبائے پاکستان) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دو روز بعد کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 43 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 050ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے سبب مقامی…

پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت اور مصنوعی ذہانت کے فروغ میں اہم پیش رفت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل معیشت میں عالمی مسابقت کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ پاکستان کا آئی ٹی شعبہ نمایاں سنگِ میل عبور کرتے ہوئے عالمی سطح پر اپنی اہمیت منوا رہا ہے، مالی…

بلوچستان میڈیا فورم کا صحبت پور یونین آف جرنلسٹس منتخب کابینہ کو دلی مبارکباد

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )بلوچستان میڈیا فورم کے صدر قیوم بلوچ، سینئر ایگزیکٹو اراکین میجر اے کے شاہین، اللہ داد رند، شیخ فرید، ندیم بابر مغل، محمد علی ہزارہ، اللہ یار ڈومکی، رمضان بھٹو، اصغر بلوچ، عامر بنگلزئی، پیر جان بلوچ، سلطان کرد، احمر…

ملک کی شاہ رگ لہولہان ہے، حکومت طاقت کے استعمال کے بجائے آئینی و جمہوری راستہ اختیار کرے: سینیٹر…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) جمعیت وکلاء فورم پاکستان کے مرکزی صدر، سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے راولاکوٹ سے مظفرآباد لانگ مارچ کے شرکاء پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہتے شہریوں پر گولیاں چلانا کسی بھی صورت قابلِ…

کوئٹہ: ہزار گنجی کے علاقے میں فائرنگ ، سینئر باکسنگ کھلاڑی احمد یار جاں بحق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ہزار گنجی کے علاقے میں فائرنگ ، سینئر باکسنگ کھلاڑی احمد یار جاں بحق مقتول کو ماموں زاد بھائی نے گھریلو رنجش پر فائرنگ کرکے قتل کیا ، ایس ایچ او شالکوٹ نے کہا ہے کہ فائرنگ کے بعد نامزد ملزم انور موقع سے فرار…

سپریم کورٹ نے حکومت پنجاب کی پرویز الہٰی کی ضمانت خارج کرنے کی اپیل نمٹادی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سپریم کورٹ نے حکومت پنجاب کی پرویز الہٰی کی ضمانت خارج کرنے کی اپیل نمٹادی۔ مرکزی صدر پی ٹی آئی و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی پنجاب میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔…