عمران خان رہائی فورس کبھی قائم ہی نہیں ہوئی، سہیل آفریدی کا عدالت میں تحریری جواب

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی فورس سے متعلق کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے جواب جمع کرواتے ہوئے رہائی فورس کے وجود کی تردید کردی۔ وفاقی آئینی عدالت میں بانی پی ٹی آئی رہائی فورس سے…

سندھ ہمارے لیے ریڈ لائن ہے، سندھ کی تقسیم پیپلزپارٹی کو قبول نہیں: ترجمان سندھ حکومت

کراچی (زیبائے پاکستان)سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ سندھ ہمارے لیے ریڈ لائن ہے، پیپلزپارٹی نےکبھی سندھ کو انتظامی یونٹس میں تقسیم کرنےکی حمایت نہیں کی، نہ کبھی کرےگی۔ سعدیہ جاوید نے کہا کہ ملک میں مہنگائی ہے، معاشی بحران…

29 جولائی سے 5 اگست تک ملک میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیکا امکان

کراچی(زیبائے پاکستان) ملک بھر میں کل سے مون سون کی مزید بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 29 جولائی سے 5 اگست کے دوران ملک میں مزید مون سون بارشوں کا امکان ہے، 29 جولائی سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون…

بنگلہ دیشی فاسٹ بولر ناہید رانا کی سادہ شادی کے چرچے، 100 سے زائد حفاظ کو ولیمے میں مدعو کرلیا

بنگلہ دیش (زیبائے پاکستان)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے 21 سالہ فاسٹ بولر ناہید رانا نے اپنی شادی کی تقریب کو سادگی اور مذہبی عقیدت کی مثال بنا دیا، جس پر کرکٹ شائقین کی جانب سے انہیں بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔ بنگلہ دیشی…

برطانوی پاؤند 380 ، آسٹریلوی ڈالر 199 روپے کا! جانیں ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسی کے ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں منگل 28 جولائی 2026 کو امریکی ڈالر کی فروخت 278.90 روپے جبکہ خریداری 278.85 روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری 277.75 روپے اور فروخت 278.25 روپے رہی۔ اوپن…

پاکستان کیلئے بڑی سفارتی پیش رفت کا امکان! کویتی وزیر خارجہ پہنچ رہے ہیں اسلام آباد

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اور کویت کے تعلقات میں مزید پیش رفت کا امکان ہے کیونکہ کویت کے وزیر خارجہ آج دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سفارتی، علاقائی اور دفاعی تعاون سے متعلق اہم…

لاہور کے مصروف ترین علاقے میں آتشزدگی! عمارت دھوئیں میں لپٹ گئی؛ ریسکیو کارروائی

لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور کے مصروف علاقے مال روڈ کے قریب واقع ایک عمارت میں اچانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ عمارت میں قائم ایک ریسٹورنٹ کی تیسری منزل پر موجود کچن سے…

ہیپاٹائٹس کے خاتمے کیلئے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا: مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس کے خاتمے کیلئے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا۔ ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر قوم کے نام پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ سب مل کر ہیپاٹائٹس کے خاتمے…

صدر مملکت اور وزیراعظم کا 2030 تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یومِ ہیپاٹائٹس کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں 2030 تک ہیپاٹائٹس سی کو عوامی صحت کیلئے خطرہ بننے سے ختم کرنے کے قومی عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اپنے پیغام…

وفاقی وزراء کا این ڈی ایم اے کا دورہ، مون سون سے نمٹے کیلئے پیشگی اقدامات مکمل

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزرا اور اعلیٰ حکام نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کا دورہ کیا، جہاں مون سون بارشوں، ممکنہ سیلابی صورتحال اور موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ این ڈی ایم اے حکام…