کراچی؛ گیس لیکج کے باعث گھر میں آگ لگنے سے خواتین سمیت 4 افراد جھلس کر زخمی

کراچی)(زیبائے پاکستان) کورنگی کراسنگ بٹھائی کالونی میں گیس لیکج کے باعث گھر میں آگ بھڑکنے سے گھر میں موجود دو خواتین سمیت4 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح زمان ٹاؤن تھانے کے علاقے کورنگی کراسنگ بٹھائی کالونی سیکٹر…

روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود کی ملاقات ہوئی، جس میں وزیراعظم کو یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں میں پیشرفت سے آگاہ کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نوجوانوں کے لیے…

دالبندین میں نذر آتش کئے گئے بوزرز اوور گاڑیوں کا ملبہ اٹھانے والے 5 گاڑی مالکان مسلح افراد کے…

دالبندن (زیبائے پاکستان)دالبندین میں نذر آتش کئے گئے بوزرز اوور گاڑیوں کا ملبہ اٹھانے والے 5 گاڑی مالکان مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء ۔ دالبندین کے علاقے نوکچا سے 5 افراد اغواء ۔ پولیس ذرائع کے مطابق دالبندین کے علاقے نوکچا کے مقام پر…

بارش کے پانی کو محفوظ بنانے کے لیے آن گراؤنڈ واٹر باڈیز کا پلان طلب

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بارش کے پانی کو محفوظ بنانے کے لیے آن گراؤنڈ واٹر باڈیز کا پلان طلب کر لیا۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب کی زیرِ صدارت ٹرانسفارمیشن آف ایگریکلچر اور واٹر مینجمنٹ کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس…

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ریکٹر اسکیل پر شدت 4.0 ریکارڈ زلزلہ پیماء مرکز کا کہنا ہے کہ  زلزلے کا مرکز رکھنی سے 5 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا، زلزلے کی گہرائی 37 کلومیٹر زیرِ زمین…

کوئٹہ: امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث ضلع نوشکی میں 31 جولائی تک کرفیو نافذ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث ضلع نوشکی میں 31 جولائی تک کرفیو نافذ نوتیفکیشن محکمہ داخلہ کے مطابق کرفیو منگل رات 8 بجے سے 31 جولائی رات 8 بجے تک نافذ رہے گا، کرفیو کے باعث ضلع نوشکی میں بغیر اجازت گھروں سے…

واشنگٹن میں نیتن یاہو کے خلاف بڑا احتجاج، مظاہرین کی ہوٹل میں گھسنے کی کوشش، گرفتاری کا مطالبہ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے دورۂ امریکا کے دوران واشنگٹن ڈی سی میں سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کے جاری کردہ وارنٹ گرفتاری پر عمل…

مشرق وسطیٰ میں نیا محاذ کھل گیا، تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی عرب کی عراق پر جوابی کارروائی

ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی عرب نے اپنی تیل تنصیبات پر ڈرون حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے عراق میں موجود ایران نواز ملیشیاؤں کے مخصوص ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی یہ کارروائی امریکی سینٹرل…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب، شاہراہیں ڈوب گئیں

گجرانوالہ/ لاہور(پاکستان امیج) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں صبح سے موسلادھار بارش جاری ہے جس کے سبب نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ اہم شاہراہوں ہر پانی جمع ہوگیا جس سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کی…

پاکستان ریلویز کی پریمیئم ٹرین شالیمار ایکسپریس ایک ماہ کے لیے معطل

لاہور(زیبائے پاکستان) لاہور تا کراچی کے درمیان چلنے والی پاکستان ریلویز کی پریمیئم ٹرین شالیمار ایکسپریس کو ایک ماہ کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق شالیمار ایکسپریس ٹرین لاہور سے براستہ فیصل آباد کراچی چلائی جاتی ہے۔…