میئر کراچی کہاں ہے؟ کھلے نالے میں گرنے والے بچے کو بچانے والا نوجوان جاں بحق! 4 سالہ شاویز تاحال…
کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں دل دہلا دینے والا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک معصوم بچے کی جان بچانے کی کوشش کرتے ہوئے 20 سالہ نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔ اس ہولناک حادثے نے ایک طرف انسانی ہمدردی اور شجاعت کی…
بنگلہ دیش، بھارت، سری لنکا اور نیپال پیچھے! پاکستان میں تیل قیمتوں کا نیا ریکارڈ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جہاں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ڈیزل کی قیمت میں خطے کا سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ حکومت کے نئے روزانہ…
فی تولہ سونا 1000 روپے سستا! چاندی پر چھائی مہنگائی، جانیے قیمتی دھاتوں کے تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقام صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی جبکہ چاندی کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ 29 جولائی 2026 کو 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت…
مومنہ اقبال ہراسانی کیس،تفتیش میں ثاقب چدھڑ قصوروارنکلے
لاہور(زیبائے پاکستان)اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کے کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی جہاں ممبر صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ تفتیش میں قصوروارنکلے۔
ایڈیشنل سیشن جج نصرت صدیقی نے مقدمے میں ملزمان کی عبوری ضمانت پر سماعت کی جس کے دوران…
ایرانی پاسداران انقلاب کا اردن میں امریکی فوجی اڈے اور سینٹکام کے مرکز پر حملہ
ایران (زیبائے پاکستان)ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ اردن میں امریکی فوجی اڈے اور سینٹکام کے مرکز کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
پاسدارانِ انقلاب کے مطابق آبنائے ہرمزمیں وارننگ نظر انداز کرنے والے 3 آئل ٹینکرز کو بھی روک دیا…
طالبان کے برسر اقتدار آنے کے بعد جرمنی سے پہلی بار مجرمانہ ریکارڈ نہ رکھنے والا افغان شہری ملک بدر
جرمنی (زیبائے پاکستان)جرمنی نے طالبان کے اقتدار میں واپسی کے بعد پہلی بار ایسے افغان شہری کو ملک بدر کر دیا ہے جس کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں تھا۔
جرمنی کے وزیر داخلہ الیگزینڈر ڈوبرنٹ کے مطابق مذکورہ افغان شہری کی پناہ کی درخواست مسترد…
وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے نتائج کا اعلان کر دیا،لڑکیاں بازی لے گئیں
اسلام آباد(زیبائے پاکستان )وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ امتحانات برائے سال 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا، 10 میں سے 7 ٹاپ پوزیشن طالبات نے حاصل کیں جبکہ وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کا کوئی بھی طالب علم پوزیشن حاصل نہ سکا۔…
خریداروں کیلئے اہم خبر ، ایرانی ریال کی قیمت میں بڑی کمی
کراچی (زیبائے پاکستان)ایرانی ریال کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد ایک کروڑ ریال کی قیمت پاکستان میں 5 ہزار روپے ہو گئی۔
سینٹرل بینک آف ایران کی جانب سے غیر ملکی کرنسیوں کے نئے سرکاری نرخ جاری کر دیے گئے ، جس کے تحت ایرانی…
کراچی؛ گیس لیکج کے باعث گھر میں آگ لگنے سے خواتین سمیت 4 افراد جھلس کر زخمی
کراچی)(زیبائے پاکستان) کورنگی کراسنگ بٹھائی کالونی میں گیس لیکج کے باعث گھر میں آگ بھڑکنے سے گھر میں موجود دو خواتین سمیت4 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح زمان ٹاؤن تھانے کے علاقے کورنگی کراسنگ بٹھائی کالونی سیکٹر…
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود کی ملاقات ہوئی، جس میں وزیراعظم کو یوتھ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں میں پیشرفت سے آگاہ کیا گیا۔
ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نوجوانوں کے لیے…
