پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار ، 101 ویں نمبر پر پہنچ گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستانی پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں ایک درجہ تنزلی کے بعد 101 ویں نمبر پر آ گیا ، یہ دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ ہے۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 199 ممالک کے پاسپورٹس کا 227 سفری مقامات تک رسائی کی بنیاد پر…

پہلی بار ایک فضائی کمپنی کے طیارے نے مسلسل 24 گھنٹوں سے زائد وقت تک پرواز کا ریکارڈ قائم کر دیا

آسٹریلیا(زیبائے پاکستان)ویسے تو اکثر ٹرینوں کا سفر ایک دن یا اس سے زائد دورانیے پر مشتمل ہوتا ہے۔ مگر اب پہلی بار ایک طیارے نے بلارکے 24 گھنٹے سے زائد وقت تک پرواز کرنے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ جی ہاں واقعی آسٹریلیا کی قنطاس ائیرویز کے…

خلیج بنگال میں ڈیپ ڈپریشن، 31 جولائی سے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں بارش کا امکان

کراچی (زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں موجود ہوا کا شدید کم دباؤ شدت اختیارکرگیا ہے، سسٹم ڈیپ ڈپریشن کی صورت…

کالعدم ایکشن کمیٹی مسلح جتھہ بن چکی ، شرپسندوں کیساتھ رعایت نہیں برتیں گے، ترجمان آزاد کشمیر پولیس

آزادکشمیر(زیبائے پاکستان)آزاد کشمیر پولیس کے ترجمان خاور شوکت علی نے کہا ہے کہ راولاکوٹ میں احتجاج کے دوران مظاہرین پرتشدد ہو کر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملہ آور ہوئے، جس کے باعث ایک رینجرز اہلکار شہید جبکہ 15 پولیس اور…

امریکا کے سعودی افواج کیساتھ ملکر عراق میں ایران نواز گروہوں پرحملے، 20 ہلاک

امریکہ سعودی عرب (زیبائے پاکستان)امریکا نے سعودی افواج کیساتھ ملکر عراق میں ایران نواز گروہوں پرحملے کئے جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے جس کی تصدیق بھی کردی گئی۔ سینٹ کام کا کہنا ہے کہ اس نے سعودی عرب کی افواج کے ساتھ مل کر عراق میں…

ایران کا سعودی عرب پر میزائل حملوں سے اظہار لاتعلقی

ایران (زیبائے پاکستان)ایران نے سعودی عرب پر میزائلوں حملوں سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے (آئی آر آئی بی) کے مطابق ایران کے ایک فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ تہران سعودی عرب میں اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے دیگر ممالک…

ایک تولہ سونا کتنے میں فروخت ہو رہا ہے؟ جانیے بدھ 29 جولائی کی صبح کے ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کے مقامی صرافہ بازار میں 24 قیراط کا حامل ایک تولہ سونا 4 لاکھ 27 ہزار 436 روپے کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد نئے ریٹس کا اجراء کیا جائے گا گا۔ آل پاکستان صرافہ…

چینی یوآن 39 کا! برطانوی پاؤنڈ 379 روپے کی سطح پر، جانیے ڈالر و دیگر کرنسیوں کے تازہ ریٹس

کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں امریکی ڈالر، یورو، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال اور دیگر کرنسیوں کی قیمتیں سامنے آگئی ہیں۔ کرنسی مارکیٹ کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق آج غیر ملکی کرنسیوں کی خرید و فروخت نئے ریٹس کے…

اپنا گھر اسکیم میں کتنے لوگوں کو قرض ملا؟ حکومت نے اعداد و شمار جاری کر دئیے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے شروع کی گئی کم اور متوسط آمدنی والے افراد کے لیے اپنا گھر اسکیم میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے جہاں اب تک بینکوں کی جانب سے 204 ارب روپے مالیت کی ہاؤسنگ فنانسنگ کی منظوری دی جا چکی ہے…