مہنگائی ، بیروزگاری ، بدامنی سے نجات حکومت کی ذمہ داری ہے۔ پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت سیاسی، معاشی اور سماجی چیلنجز سے گزر رہا ہے، جن سے نکلنے کے لیے قومی اتفاقِ رائے، آئین کی بالادستی اور جمہوری اداروں…

مسلم سینیٹر کو ’پاکستان واپس جاؤ‘ کہنا مہنگا پڑ گیا، آسٹریلوی عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا

کینبرا(زیبائے پاکستان) آسٹریلیا کی وفاقی عدالت نے دائیں بازو کی معروف سیاست دان اور ون نیشن پارٹی کی رہنما سینیٹر پالین ہینسن کی اپیل مسترد کرتے ہوئے نسل پرستانہ بیان سے متعلق پہلے سے دیا گیا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ یہ مقدمہ 2022 میں اس…

صدر ٹرمپ کو ایک اور سبکی کا سامنا، جن صحافیوں پر مقدمے کیے ان ہی کو ایوارڈ دینا پڑ گیا

واشنگٹن(زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے، جب ان کی موجودی میں اُن صحافیوں کو ایوارڈ دیا گیا جن پر ان کی انتظامیہ نے مقدمے کیے۔ وائٹ ہاؤس میں، کیتھرین گراہم ایوارڈ کے اعلان کے وقت امریکی صدر ڈونلڈ…

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے اہم خبر

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) اسلام آباد کائنات اظہر خان کا کہنا ہے کہ محفوظ سفر کے لیے ہر اہل شہری کا ڈرائیونگ لائسنس بنوانا اور ٹریفک قوانین پر عمل کرنا ناگزیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس نے…

بلاول بھٹو کی کشمیریوں سے بذریعہ ووٹ فیصلہ کرنے کی اپیل

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ میرپور کے عوام کے لیے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ کشمیر کا فیصلہ…

نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ مریضوں کیلئے امید کی کرن ہو گا: مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ مریضوں کے لیے امید کی کرن ہو گا۔ ورلڈ ہیڈ اینڈ نیک کینسر ڈے کے موقع پر مریم نواز نے پیغام جاری کیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق…

کوئٹہ؛ 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 100 روپے مہنگا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)کوئٹہ میں آٹے کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں،مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا، آئے روز اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے،جس سے شہریو ں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پھلوں اور…

ن لیگ جان بوجھ کر آزادکشمیر کا انتخابی عمل متنازع بنا رہی ہے: شیری رحمان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ شکست کے خوف سے ن لیگ جان بوجھ کر آزاد کشمیر کے انتخابی عمل کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ شیری رحمان نے کہا کہ کشمیری عوام باشعور ہیں، وہ اپنا فیصلہ خود…

رونالڈو کی ’’فی منٹ کمائی‘‘ کتنی ہے؟ نا قابل یقین اعداد وشمار حیران کر دیں گے

پرتگال(زیبائے پاکستان) پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو گوکہ اپنی ٹیم کو فیفا ورلڈ کپ نہیں جتوا سکے لیکن ان کی فی منٹ کمائی جان کر حیران رہ جائیں گے۔ کرسٹیانو رونالڈو کا شمار دنیا کے اسٹار فٹبالرز میں ہوتا ہے۔ پرتگال سے تعلق رکھنے والے…

اپر سوات میں غیر معیاری کشتیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر کشتیوں کے ڈوبنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اپر سوات نے مختلف مقامات پر چلنے والی کشتیوں کا جامع سروے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سروے کے دوران یہ…