آپریشن شعبان بلوچستان سمیت خطے بھر کے امن کا ضامن، عالمی سطح پر بھی پذیرائی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) بلوچستان سے دہشتگردی کے خاتمہ کے لیے ’’آپریشن شعبان‘‘ میں فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ معروف عالمی جریدہ دی ڈپلومیٹ کے مطابق مانگی ڈیم کے قریب دہشت گردوں کے…

پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت کا رد عمل سامنے آگیا

برطانیہ (زیبائے پاکستان)پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت کا رد عمل سامنے آگیا جبکہ پاکستان اور پاکستانی اداروں کے خلاف برطانوی سرزمین کے استعمال سے متعلق خدشات پر برطانوی حکومت متحرک ہوگئی۔ برطانوی ہوم آفس کے…

پیٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے؟ عوام پر بوجھ مزید بڑھنے کا خدشہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت کی جانب سے آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں عوام پر مزید بوجھ بڑھنے کا خدشہ ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات پاکستان پہنچ گئے ہیں، جس کے باعث پیٹرول…

سفارتخانہ پاکستان واشنگٹن میں مینگو فیسٹیول، امریکی و پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)پاکستانی سفارت خانۂ واشنگٹن ڈی سی میں مینگو فیسٹیول میں امریکی و پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔ مینگو فیسٹیول کا اہتمام سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے کیا گیا تھا، جس میں امریکیوں، پاکستانیوں اور…

پاکستان مصنوعی ذہانت کی عالمی تنظیم ’وائیکو‘ کا بانی رُکن بن گیا، افتتاحی تقریب میں شرکت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان مصنوعی ذہانت کی عالمی تنظیم ’وائیکو‘ کا بانی رُکن بن گیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیر خارجہ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی ہے۔ ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستان نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت کے…

جے ڈی وینس نے ایران مذاکرات سے مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات مسترد کر دیے

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیروں جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف پر ایران سے متعلق مذاکرات کے دوران مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس…

کراچی میں ہلکی بارش کے باعث سڑکوں پر پھسلن، کئی موٹر سائیکل سوار گرکر زخمی

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی کے مختلف علاقوں میں رات اور صبح کے وقت ہلکی بارش کے بعد سڑکوں پر پھسلن کے بعد کئی موٹر سائیکل سوار گر کر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں سمندر کی نچلی سطح کے بادلوں کے سبب رات گئے اور صبح کے وقت بوندا…

تھانہ یارو کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیاں، ایک ماہ کے دوران متعدد کامیاب…

پشین (زیبائے پاکستان)تھانہ یارو کی حدود میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کی جانب سے مؤثر اور کامیاب کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں متعدد جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں عمل میں لائی گئیں اور علاقے…

سینیٹر منظور خان کاکڑ کو وفاقی کابینہ میں شامل کیا جائے۔صالح محمد کاکڑ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) چیئرمین اصلاحی کمیٹی کلی عمر خان، معروف قبائلی و سماجی شخصیت حاجی صالح محمد کاکڑ نے سینیٹر منظور خان کاکڑ کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمے اور وفاق میں صوبے کی…