بلوچستان ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام فیز ون کامیابی سے مکمل، 500 خواتین میں ٹیبلٹس، ٹول کٹس…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )بلوچستان ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام فیز ون کامیابی سے مکمل، 500 خواتین میں ٹیبلٹس، ٹول کٹس اور اسناد تقسیم
ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام پروقار تقریب، مشیر ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے تربیت…
کسی کی اجارہ داری نہیں مانتے،APNSکی اکثر پالیسوں سے اتفاق نہیں کرتے,جی ایم جٹ بانی صدر APRNS
وزارت اطلاعات حکومت پاکستان کو چاہیے کے وہ رجسٹرڈ تنظیموں کے دائرہ اختیار کے مطابق ان سے مشاورت کرے ،آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی APRNS رجسٹرڈ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان )آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی APRNS رجسٹرڈکے بانی صدر…
بیانات اور پالیسیاں: وزیراعلیٰ بلوچستان کو خود بھی جائزہ لینا ہوگا
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایک بار پھر اس تشویش کا اظہار کیا ہے کہ قومی میڈیا بلوچستان کو صرف جرائم اور بدامنی تک محدود رکھتا ہے، جبکہ ترقیاتی منصوبوں، اصلاحاتی اقدامات اور عوامی فلاح کے منصوبوں کو وہ اہمیت…
پاور سیکٹر میں مؤثر، شفاف اور جدید ڈیٹا گورننس کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاور سیکٹر میں مؤثر، شفاف اور جدید ڈیٹا گورننس کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جب کہ وفاقی وزیر توانائی نے ڈیٹا گورننس کونسل کے اجلاس باقاعدگی سے منعقد کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔
کونسل کے مؤثر اور بروقت…
معاز صفدر کے خلاف مقدمہ درج، متنازع بیان مہنگا پڑ گیا
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی یوٹیوبر معاز صفدر 10 محرم الحرام (یوم عاشورہ) سے متعلق اپنے ایک بیان کے بعد شدید تنقید کی زد میں آچکے ہیں۔
معروف یوٹیوبر اور بزنس مین معاز صفدر کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کلپ نے شیعہ برادری…
حکومتی مزاکرتی وفد اوردھرنا کمیٹی،شہداء کے لواحقین میں مذاکرات کا معاملہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )حکومتی وفد اور دھرنا کمیٹی اور لواحقین کے مابین کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل
حکومتی وفد اورسانحہ زیارت دھرنا کمیٹی کے مابین ڈرافت پر اتفاق ہوگیا
معاہدے(ڈرافت)پر جلد دونوں فریقین دستخط کرلیں گے،ذرائع…
’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ ، اہلِ پنجاب کے لیے بڑی خوش خبری
لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’اپنی چھت محفوظ چھت‘ پراجیکٹ میں عوام کے لیے بڑی خوش خبری کا اعلان کردیا۔
صوبے میں ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ پراجیکٹ سانحہ کاہنہ کے شہید بچوں سے موسوم کردیا گیا اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…
چین، پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان فوری جنگ بندی، مذاکرات کی بحالی پر زور
بیجنگ(زیبائے پاکستان)چین اور پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان فوری جنگ بندی اور مذاکرات کی بحالی پر زور دیا ہے۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے شنگھائی میں ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس کے…
زیارت شہداء دھرنا: حکومت سے مذاکرات ناکام، بلوچستان بھر میں آج سخت شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) زیارت شہداء دھرنا کمیٹی اور حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے، جس کے بعد دھرنا کمیٹی نے مذاکرات ختم کرنے اورآج جمعہ بلوچستان بھر میں سخت شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔
دھرنا کمیٹی کے رکن…
