اسسٹنٹ کمشنر عبدالرؤف چنجنی انتقال کر گئے
کوئٹہ (زیبائے پاکستان اسسٹنٹ کمشنر عبدالرؤف چنجنی کے انتقال کی خبر پر مختلف حلقوں کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
عبدالرؤف چنجنی نے اپنے کیریئر کا آغاز ریسرچ آفیسر کے طور پر کیا تھا اور محنت، لگن اور مسلسل جدوجہد کے…
پشتون افغان المیہ، غیر ملکی ایجنڈے اور سیاسی سوداگری کی 50 سالہ خونی داستان!!!!!
تحریراحمد خان اچکزئی
محترم قارئین، پشتون قوم گزشتہ نصف صدی سے ایک ایسے مسلسل اور ہولناک خونی کھیل کا شکار ہے جس کی ڈوریاں عالمی استعمار، علاقائی مقتدر قوتوں اور مذہب و قومیت کے نام نہاد لیبل سجائے تاجروں کے گٹھ جوڑ سے ہلائی جا رہی ہیں۔…
سیف اللہ کھیتران ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر بلوچستان
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )سیف اللہ کھیتران کو ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر بلوچستان تعینات ہونے پر دلی مبارکباد اور کوئٹہ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ان کی تعیناتی پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں، تجربے اور محنت سے…
فیفا ورلڈکپ: ارجنٹینا کو اب تک 88 فاؤلز پر 9 یلوکارڈ ملے، ڈسپلن کے اعدادوشمار نے دلچسپ تصویر پیش…
ہوسٹن (زیبائے پاکستان)فیفا ورلڈ کپ 2026 میں سب سے زیادہ فاؤلز کرنے کے باوجود ارجنٹینا کو باقی ٹیموں کی نسبت کم یلو کارڈز ملے ہیں۔
فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل سے ڈسپلن کے اعدادوشمار کے جائزہ سے معلوم ہوتا ہے کہ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ…
خضدار، وڈھ قومی شاہراہ پر افسوسناک حادثہ 4 افراد جان بحق 9 زخمی۔
خضدار(زیبائے پاکستان)وڈھ قومی شاہراہ پر دراکھالہ بدرنگ کے مقام پر پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں ایک خاتون سمیت 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 9 افراد زخمی ہوگئے ہیں پولیس کے مطابق حادثہ دو ٹوڈی کاروں کے آمنے سامنے ٹکرانے کے باعث پیش…
میرا کسی بھی گروہ یا تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے بعض عناصر میرے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈہ کر…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)سابق وزیرداخلہ بلوچستان و قبائلی رہنما عنایت کاسی ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ انکا کسی بھی گروہ یا تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہے بعض عناصر میرے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈہ کر رہے ہیں جن کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ…
خوشحال پاکستان کے لیے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہے۔ پروفیسر حلیم صادق
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کہا ہے کہ عوام پاکستان پارٹی پُرامن، جمہوری، عملی اور آئینی جدوجہد کے ذریعے ملک میں حقیقی تبدیلی پر یقین رکھتی ہے۔ موجودہ فرسودہ نظام عوام…
چاندی سستی، سونا مہنگا ہوگیا: 17 جولائی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صارفہ مارکیٹس میں فی تولہ سونے کی قدر میں 400 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ چاندی کی قیمت کم ہوگئی۔ جمعرات کے روز جاری کیے گئے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ…
ڈالر، ریال اور دینار کتنا مہنگا؟ 17جولائی 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی )(زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا…
خیبرپختونخوا میں بھی دہشتگردوں کیخلاف بلوچستان کی نوعیت کے آپریشن کی ضرورت ہے: گورنر فیصل کریم کنڈی
پشاور(زیبائے پاکستان) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ خیبرپختونخوا میں بھی دہشتگردوں کے خلاف بلوچستان کی نوعیت کے آپریشن کی ضرورت ہے۔
’’جیو نیوز‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بلوچستان میں جاری آپریشن کو…
