کوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے “شہداءِ زیارت” چوک رکھ دیا گیا
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )حکومت بلوچستان نے زیارت میں دہشت گردوں کے خلاف فرض کی ادائیگی کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے پولیس کے بہادر جوانوں کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے کوئٹہ کے تاریخی کوئلہ پھاٹک چوک کا نام تبدیل کرکے…
حکومت بلوچستان نے پولیس شہداء کے معاوضے اور پلاٹ یا اراضی کے بدلے نقد ادائیگی کی مقررہ شرح میں اضافے…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )حکومت بلوچستان نے پولیس شہداء کے معاوضے اور پلاٹ یا اراضی کے بدلے نقد ادائیگی کی مقررہ شرح میں اضافے کا فیصلہ کر لیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے منظوری کے لیے سمری طلب کر لی۔ معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و…
سندھ حکومت کا 50 ڈبل ڈیکر اور 500 الیکٹرک بسیں ٹرانسپورٹ نظام میں شامل کرنے کا فیصلہ
کراچی (زیبائے پاکستان)سندھ حکومت نے 50 ڈبل ڈیکر اور 500 الیکٹرک بسیں ٹرانسپورٹ نظام میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت مختلف پبلک ٹرانسپورٹ منصوبوں کے لئے بس ڈیپوز کے لئے زمین کی فراہمی اور…
فیفا ورلڈکپ: ٹرمپ بھی انگلینڈ کی حکمتِ عملی سے ناخوش، ہیری کین کے کردار پر سوال اٹھا دیا
ہوسٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورلڈکپ سیمی فائنل میں انگلینڈ کی شکست کے بعد ٹیم کی حکمتِ عملی پر تنقید کرتے ہوئے ہیری کین کو دفاعی کردار دینے کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیے۔
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کو ارجنٹینا کے خلاف…
کیا آپ بھی امریکا میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ پاکستانیوں کیلیے اچھی خبر
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکا میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ اور محققین کے لیے خوشی کی خبر سامنے آئی ہے۔
امریکا میں فل برائٹ اسکالرشپ پروگرام کے تحت 85 پاکستانی امیدواروں کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔ یہ اسکالرشپس ایسے…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے 3 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔
وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق حکومت نے آئندہ 3 کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 44 پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت…
پنجاب میں مون سون بارشوں کا دوسرا اسپیل کل سے شروع ہوگا، اربن فلڈنگ کا خدشہ
لاہور(زیبائے پاکستان) کل سے پنجاب میں مون سون بارشوں کے دوسرے اسپیل کا آغاز ہوگا۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کی بارشوں میں وقفے کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 19 سے 24 جولائی تک صوبے کے بیشتر اضلاع…
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینٸر رہنما اور سابق صوبائی وزیر مقبول احمد شیخ کا گاؤں کوٹ جاگن بھیو کا دورہ،…
شکارپور(زیبائے پاکستان)مقبول احمد شیخ نے صوبائی مشیر برائے جنگلات و جنگلی حیات، میر بابل خان بھیو کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے میر بابل خان بھیو کے کزن مرحوم میر عامر خان بھیو کے انتقال پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا۔…
پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے نئی پٹرولیم پالیسی مسترد کردی، ہڑتال کی دھمکی
اسلام آباد:(زیبائے پاکستان )آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے نئی پٹرولیم پرائس ڈی ریگولیشن پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے ہڑتال کی دھمکی دے دی۔
آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین نعمان علی بٹ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ، نصیر…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر میر سلیم خان کھوسہ نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی جس میں نصیر آباد ڈویژن میں آبپاشی کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا…
