رئیل می نے سستا فون سی 100 ایکس متعارف کرادیا، طاقتور بیٹری اور وسیع اسٹوریج کا وعدہ
نیویارک(زیبائے پاکستان)ریئل می نے اپنے بجٹ اسمارٹ فونز کی سیریز میں نیا ریئل می سی 100 ایکس متعارف کرا دیا ہے۔ اگرچہ یہ فون بجٹ درجے کی عام خصوصیات کے ساتھ پیش کیا گیا ہے، تاہم اسے ایم آئی ایل-ایس ٹی ڈی-810 ایچ سرٹیفکیشن بھی حاصل ہے، جو اسے…
’مجھے تنقید سے فرق نہیں پڑتا‘، نادیہ خان کا ناقدین کو دوٹوک جواب
لاہور(زیبائے پاکستان)اداکارہ نادیہ خان نے ناقدین کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اب تنقید سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
ٹی وی پروگرام ’کیا ڈراما ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے نادیہ خان نے کہا کہ ’’پہلے وائرل ہونا مجھے پریشان کرتا تھا لیکن اب…
امریکی ناظم الامور نے پاکستان سے متعلق دل کی بات بتادی، ویڈیو وائرل
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) امریکی ناظم الامور نے پاکستان سے متعلق اپنے دل کی بات بتا دی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں دیکھی جا رہی ہے۔
سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر امریکی سفارت خانۂ اسلام آباد کے اکاؤنٹ سے…
بلوچستان حکومت اور دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، تحریری معاہدہ طے
کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیابی سے ہمکنار ہوگئے اور تحریری معاہدہ طے پا گیا۔
فریقین کا شہدائے زیارت کے لواحقین کے مطالبات پر عملدرآمد اور صوبے میں امن و استحکام کے لئے…
پنجاب میں سیوریج نظام کی اپ گریڈیشن، 15 اضلاع کے لیے 272 نئی مشینیں فراہم
لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں نکاسی آب کے نظام کو جدید بنانے کے منصوبے کے تحت 15 اضلاع کے لیے 272 جدید سیوریج مشینیں متعلقہ واسا حکام کے حوالے کر دیں۔
مریم نواز نے کہا کہ حکومت صرف لاہور نہیں بلکہ پورے…
پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف
سیالکوٹ(زیبائے پاکستان) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی، سیاست دانوں اور انتظامیہ کو مل کر کام کرنا ہو گا۔
سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ رنگ روڈ کے…
سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا
سوات(زیبائے پاکستان)سوات کے علاقے کالام کی وادی مٹلتان میں گلیشیئر پھٹ گیا، جس کی زد میں 7 کوہ پیما آگئے۔
ریسکیو ٹیم کے مطابق کوہ پیما چھوٹا کے ٹو کے بیس کیمپ جا رہے تھے کہ راستے میں حادثہ پیش آگیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ راولپنڈی سے…
فیفا ورلڈکپ، ارجنٹینا کو فائدہ پہنچانے کے الزامات کی حقیقت کیا ہے؟
ہوسٹن (زیبائے پاکستان )فیفا ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کی فتوحات کے ساتھ ریفری کے متنازع فیصلوں پر بھی بحث زور پکڑ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مصر، انگلینڈ اور دیگر ٹیموں کے شائقین و مبصرین کا مؤقف ہے کہ اہم مواقع پر کیے گئے بعض…
بیلا حدید کے نئے مبینہ بوائے فرینڈ کی شناخت سامنے آگئی
اٹلی (زیبائے پاکستان)سپر ماڈل بیلا حدید کے نئے مبینہ بوائے فرینڈ کی شناخت سامنے آگئی ہے۔
ڈیلی میل کی شائع کردہ رپورٹ کے مطابق 29 سالہ بیلا حدید حالیہ دنوں اٹلی کے شہر میلان میں کولوراڈو سے تعلق رکھنے والے پراجیکٹ منیجر نیتھن لیسی کے ساتھ…
قیوم بلوچ بلوچستان میڈیا فورم کے صدر منتخب ۔۔!
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )بلوچستان کے سنئیر صحافی قیوم بلوچ کو بلوچستان میڈیا فورم کا صدر منتخب کرلیا گیا۔ فورم کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کے پرنٹ، الیکٹرانک ، ڈیجیٹل میڈیا کے صحافیوں اور نمائندوں کا اجلاس زیر صدارت سنئیر صحافی…
