قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح کم کر دی گئی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں ردوبدل کر دیا گیا جس کا وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹ کا منافع 12.96 سے کم کرکے 11.94 فیصد مقرر کر دیا گیا ہے۔
پنشنرز،…
عوام ہوشیار ! معروف سپر اسٹور کے گودام سے 4 ہزار 730 کلو ایکسپائر اشیاء برآمد
لاہور(زیبائے پاکستان) معروف سپر اسٹور کے گودام سے 4 ہزار 730 کلو ایکسپائر اشیاء برآمد کرلی گئیں ، جس میں آٹا،خشک میوہ جات، دال،بیسن، میدہ، دلیہ وغیرہ شامل ہیں۔
ر: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے جیابگا روڈ پر واقع ایک معروف سپر…
خواجہ آصف کو لات مار کر کابینہ سے نکالیں ، بلاول بھٹو کا وزیراعظم سے مطالبہ
مظفر آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ خواجہ آصف کو لات مار کر کابینہ سے نکالیں یا وضاحت کریں کیا وفاقی وزیر کا بیان حکومتی پالیسی ہے؟
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے…
مستونگ: لکپاس ٹنل میں مزدا ٹرک اور تیل بردار موٹرسائیکل میں تصادم
مستونگ(زیبائے پاکستان ) لکپاس ٹنل میں مزدا ٹرک اور تیل بردار موٹرسائیکل میں تصادم
تصادم کے نتیجے میں مزدا ٹرک اور موٹرسائیکل میں آگ بھڑک اٹھی، پولیس حکام
آتشزدگی کے باعث روڈ کو ٹریفک کے لیے بلاک کردیا، پولیس حکام
روڈ بلاک ہونے کے…
ہفتہ 18 جولائی کی صبح سونا کس بھاؤ بک رہا ہے؟ چاندی کی قدر کتنی؟ جانیں فی تولہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں آج بروز ہفتہ 18 جولائی 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 21 ہزار 836 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جارہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے…
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی نئی اڑان؟ جانیں اوپن مارکیٹ اور انٹربینک کے تازہ ترین ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں ہفتہ 18 جولائی 2026 کو غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں جس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278.95 روپے میں خریدا جبکہ 279.15 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔
اوپن مارکیٹ کے مطابق…
شہباز حکومت ناکام؟ غیر ملکی سرمایہ کاری میں 34 فیصد کمی،اسٹیٹ بینک نے سب کچھ بتادیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)شہباز حکومت کی معاشی پالیسیوں کے لیے ایک اور چیلنج سامنے آ گیا ہے کیونکہ گزشتہ مالی سال میں پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 34 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار…
بجلی کم، بل زیادہ! پاکستان کا انوکھا فارمولا، پیداوار گھٹی مگر قیمت 14 فیصد بڑھ گئی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں بجلی کی پیداوار جون 2026 کے دوران گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 2.5 فیصد کم ریکارڈ کی گئی جس کی بڑی وجہ قطر سے ایل این جی کی فراہمی میں آنے والی رکاوٹیں بتائی جا رہی ہیں۔ مشرق وسطیٰ کی کشیدہ…
آپ کی لوکیشن کوئی نہیں جان سکتا؟ آئی فون 18 پرو کی نئی ٹیکنالوجی نے تہلکہ مچا دیا
نیویارک(زیبائے پاکستان)ایپل کے سب سے بڑے سالانہ لانچنگ ایونٹ کی گھڑی جیسے جیسے قریب آ رہی ہے اسمارٹ فون کی دنیا کے بے تاج بادشاہ آئی فون کے اگلے فلیگ شپ ماڈلز کے چرچے زبان زدِ عام ہیں۔ پریمیم کیٹیگری کے شوقین افراد کی نظریں اس وقت آئی فون…
گوگل پکسل 11 پرو ایکس ایل کی تفصیلات لانچنگ سے پہلے لیک ہوگئیں
لندن (زیبائے پاکستان)گوگل کے اگلے فلیگ شپ اسمارٹ فونز کی تفصیلات ایک بڑی پری لانچ لیک کے بعد منظر عام پر آ گئی ہیں جس کے بعد گوگل پکسل 11 پرو ایکس ایل ٹیکنالوجی کی دنیا میں سب سے زیادہ زیر بحث آنے والے موضوعات میں شامل ہوگیا ہے۔…
