محمد نواز پر آئی سی سی اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی ثابت، سزا سنادی گئی

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی آل راؤنڈر محمد نواز کو آئی سی سی اینٹی ڈوپنگ کوڈ کی خلاف ورزی پر معطلی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق 32 سالہ محمد نواز کا ڈوپ ٹیسٹ 7 فروری 2026 کو سری لنکا کے شہر کولمبو میں…

اختلافِ رائے جمہوری معاشرے کا حسن ضرور ہے،ثمینہ ممتاز زہری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چیئرپرسن سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے مولانا فضل الرحمن کے حالیہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج اور وطن عزیز کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے…

وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی، جنید اکبر اور عبدالغنی آفریدی کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی، پی ٹی آئی جنید اکبر اور عبدالغنی آفریدی کیخلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی شروع کردی گئی۔ پولیس کیجانب سے *انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں یہ…

پوری قوم شہداء اور غازیوں کی عظیم قربانیوں کی مقروض ہے، علماء و مشائخ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)علماء و مشائخ نے قومی سلامتی کیلئے ریاست کے مثبت اقدامات کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم شہداء اور غازیوں کی عظیم قربانیوں کی مقروض ہے، دہشت گردی، انتہاپسندی، فرقہ واریت اور تشدد کی اسلام…

حکومتی ڈیٹا اب پاکستان میں محفوظ، این ٹی سی کا ڈیٹا والٹ سے اہم معاہدہ ہوگیا

کراچی(زیبائے پاکستان) نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این ٹی سی) نے ڈیٹا والٹ پاکستان کے ساتھ حکومتِ پاکستان کے لیے خود مختار اے آئی خدمات کی فراہمی کا معاہدہ کرلیا ہے۔ معاہدے کی مدت تین سال ہے جس کے تحت حکومت پاکستان کو مصنوعی ذہانت کے…

سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کارروائیاں، 24 خوارج ہلاک

بنوں (زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز نے بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 24 خوارج ہلاک کردیے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بنوں ضلع میں حالیہ دہشت گرد کارروائیوں، پولیس پر حملوں اور گاڑی میں نصب خودکش بم…

بلوچستان ہائیکورٹ کے جج کے امیدوار ایڈووکیٹ سلیم لاشاری کی اہلیت پر سوالات اٹھ گئے

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )بلوچستان ہائیکورٹ کے جج کے امیدوار ایڈووکیٹ سلیم لاشاری کی اہلیت پر سوالات اٹھ گئے۔ وائس چیئرمین بلوچستان بار کونسل جاڑن دشتی نے ایڈووکیٹ سلیم لاشاری کے خلاف شکایات پاکستان بار کونسل، چیف جسٹس سپریم کورٹ، چیف جسٹس…

وکی کوشل کی کترینہ کیف کو منفرد انداز میں سالگرہ کی مبارکباد مداحوں کو بھا گئی

ممبئی (زیبائیے پاکستان )بھارتی اداکار وکی کوشل نے اہلیہ کترینہ کیف کو منفرد انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی جو مداحوں کو بہت پسند آرہی ہے۔ اداکارہ کترینہ کیف کی 43ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے شوہر اور اداکار وکی کوشل نے سوشل میڈیا پلیٹ…

بلوچستان ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام صوبے میں خواتین کی معاشی ترقی کی جانب ایک اہم سنگِ میل…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کے پہلے مرحلے کی کامیاب تکمیل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پروگرام مکمل کرنے والی 500 خواتین کو مبارکباد دی ہے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس…

گورنر بلوچستان سے فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام بلوچستان نعیم کریم اور آزاد جموں و کشمیر کے کوئٹہ…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام بلوچستان نعیم کریم اور آزاد جموں و کشمیر کے کوئٹہ کے ووٹرز و کارکنان نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران تازہ ترین سیاسی…