نامناسب تبصرے پر زرین خان کا فوٹوگرافر کو دوٹوک جواب، ویڈیو وائرل

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ اداکارہ زرین خان ملبوسات کے ایک برانڈ کی تقریب کے دوران ایک فوٹوگرافر کے نامناسب جملے پر سخت ردعمل دینے کے بعد سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔ 39 سالہ اداکارہ تقریب میں برانڈ کی تشہیر اور فوٹو سیشن میں…

لانگو ہاؤس ریلوے سوسائٹی میں عشائیہ، بلوچستان کی سیاسی و سماجی صورتحال پر تبادلۂ خیال

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) میر خالد لانگو کی جانب سے لانگو ہاؤس، ریلوے سوسائٹی کوئٹہ میں ایک پُروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں قبائلی عمائدین، سیاسی و سماجی شخصیات اور معززین نے شرکت کی۔ عشائیے میں قبائلی و سیاسی رہنما میر حاجی صبغت اللہ…

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد سے ملاقات

اسلام آباد(ـزیبائے پاکستان)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے آج بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) کے وفد سے ملاقات کی۔ اجلاس میں انٹیگریٹڈ سوشل پروٹیکشن ڈویلپمنٹ پروگرام (ISPDP)، اس کی اضافی مالی…

کوئٹہ : قانون کی عملداری کو قائم رکھنے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے بلوچستان پولیس نے اپنی…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کلی ببری ہنہ کا دورہ کیا ۔ ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ عمران شوکت اور دیگر پولیس افسران بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر کو کلی ببری اور شعبان کے ملحقہ علاقوں میں…

نصیرآباد، بجلی کا ٹاور دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا، بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں فراہمی معطل۔

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) نصیر آباد میں نوتال شاہراہ پر نامعلوم افراد نے بجلی کے ٹاور کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا۔ ڈی ایس پی شمن علی سولنگی کے مطابق دھماکے سے ایک بجلی کا ٹاور مکمل تباہ ہو گیا، جبکہ دوسرے کو جزوی نقصان پہنچا۔ کیسکو حکام کا…

حکومت بلوچستان نے صوبے میں پہلی بار ای-ڈومیسائل اور ای-لوکل سرٹیفکیٹ سسٹم متعارف کرا دیا, شاہد رند…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) حکومت بلوچستان نے صوبے میں پہلی بار ای-ڈومیسائل اور ای-لوکل سرٹیفکیٹ سسٹم متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت ڈومیسائل اور لوکل سرٹیفکیٹ کے اجراء کا پورا عمل جدید، شفاف اور ڈیجیٹل نظام کے ذریعے انجام دیا جائے گا معاون وزیر…

آئین پاکستان کی نظر سے ہر اقلیتی رکن بھی اس ملک میں برابر کا شہری ہے،گورنر بلوچستان

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہم نے روز اول سے ہی گورنر ہاوس کے دروازے تمام شہریوں کیلئے ان کے مذہبی و نسلی پس منظر سے بالاتر ہو کر کھول رکھے ہیں۔ آئین پاکستان کی نظر سے ہر اقلیتی رکن بھی اس ملک میں برابر کا…

دشمن کی منظم سازش ہے کہ دہشت گردی کے ذریعے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا جائے اور پھر اس کا الزام…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دشمن کی منظم سازش ہے کہ دہشت گردی کے ذریعے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا جائے اور پھر اس کا الزام ریاست پر عائد کرکے بلوچستان میں بداعتمادی اور انتشار کو فروغ دیا جائے،…

سوراب؛ نامعلوم مسلح افراد کی مسافر بسوں پر فائرنگ، دو افراد زخمی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع سوراب میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے دو مسافر بسوں پر فائرنگ کے نتیجے میں دو مسافر زخمی ہوگئے۔ سوراب پولیس کے مطابق زخمیوں کو ریسکیو 1122 کے ذریعے اسپتال منتقل کر دیا گیا، حالت خطرے سے باہر ہے۔…

فیلڈ مارشل عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

ترکیہ (زیبائے پاکستان)فیلڈ مارشل عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس…