ایندھن بحران؛ کیوبا میں الیکٹرک اور سولر پینل والے رکشے سڑکوں پر دوڑنے لگے

کیوبا(زیبائے پاکستان)کیوبا میں طویل ایندھن بحران اور بجلی کی قلت کے باعث چینی ساختہ الیکٹرک تین پہیوں والی گاڑیاں (ٹرائی سائیکلز) شہریوں کی آمدورفت کا اہم ذریعہ بن گئی ہیں، جبکہ متعدد مالکان نے انہیں شمسی توانائی سے بھی جوڑ دیا ہے۔ کیوبا…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام دشمن فیصلہ ہے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے اس فیصلے نے پہلے ہی مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی مشکلات کا…

زیارت سانحہ کے متاثرین کو انصاف اور امن وقت کی ضرورت ہے، سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے زیارت سانحہ میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس افسوسناک واقعے نے…

تھانہ یارو پولیس کی کارروائی، ملزم سے کلاشنکوف اور 9 ایم ایم پستول برآمد

پشین (زیبائے پاکستان) ایس ایس پی پشین کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں تھانہ یارو پولیس نے ایس ایچ او نوید عالم کی سربراہی میں، ڈی ایس پی گل عظمت شاہ گیلانی کی نگرانی اور…

ماورائے عقل شراکت، فلک بوس منافع سے زمین بوس انسانیت کی دادرسی تک۔

تحریر:احمد خان اچکزئی محترم قارئین، کائنات کے پوشیدہ اسرار اور مابعد الطبیعاتی حقائق بعض اوقات انسانی عقل کو دنگ کر دیتے ہیں۔ آج سے چھبیس برس قبل، جب میں اپنے مادی وجود کو ہر قسم کے دنیاوی سہارے سے یکسر خالی کر کے، اپنے تمام تر اثاثے…

آبنائے ہرمز کے مستقبل کا فیصلہ ایران اور عمان کی مشاورت سے ہونا چاہیے، تہران

تہران/مسقط(زیبائے پاکستان) ایران نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کے مستقبل سے متعلق تمام انتظامات ایران اور عمان کے درمیان باہمی مشاورت سے طے ہونے چاہییں، کیونکہ دونوں ممالک اس اہم آبی گزرگاہ کے ساحلی ممالک ہیں۔ ایرانی وزارت…

فیفا ورلڈ کپ 2026؛ میسی کا نیا ریکارڈ، ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا

ہوسٹن (زیبائے پاکستان)فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنلز کے اختتام پر لیونل میسی، جولین الواریز اور جوڈ بیلنگھم نے شاندار کارکردگی سے کئی نئے ریکارڈ اپنے نام کر لیے، جبکہ ٹورنامنٹ کی تاریخ میں بھی متعدد منفرد اعزازات قائم ہوئے۔…

مشکلات اور چیلنجز کے باوجود امید کا دامن کبھی نہیں چھوڑنا چاہیے: مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مشکلات اور چیلنجز کے باوجود امید کا دامن کبھی نہیں چھوڑنا چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق امید کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا…

پرواز کے دوران جہاز کی کھڑکی اکھڑ گئی، مسافر گرنے سے بال بال بچ گیا

ایتھنز(زیبائے پاکستان)یونان سے جرمنی جانے والی پرواز کے دوران جہاز کی کھڑکی اپنی جگہ سے اکھڑ گئی۔ جہاز کی کھڑکی اپنی جگہ سے اکھڑنے کے بعد 61 سالہ مسافر تقریباً جہاز سے نیچے گرتے گرتے بچا۔ عینی شاہدین کے مطابق مسافر کا سر اور کندھے…

صدر مملکت نے محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کے لیے نشان خدمت کی منظوری دیدی

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سیکرٹری جنرل مسلم ورلڈ لیگ محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کے لیے نشان خدمت کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سیکرٹری جنرل مسلم ورلڈ…