بحیرہ عرب کی مرطوب ہواؤں کے اثرات، کراچی میں بارش کی پیشگوئی

کراچی(زیبائے پاکستان) بحیرہ عرب سے ملک میں داخل ہونے والی مرطوب ہواؤں کے سبب کراچی میں بھی ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق کراچی میں معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے تاہم آج،…

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا

ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی عرب نے بین الاقوامی سیاحوں کے لیے نیا پیکیج ویزا پروگرام متعارف کرا دیا ہے، جس کے پہلے مرحلے میں پاکستان سمیت سات ممالک کے شہری اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ سعودی وزارتِ سیاحت کے مطابق اس نئے نظام کا مقصد…

نیب ترامیم کے بعد اپیلیں کہاں سنی جائیں گی؟ اہم کیس کل سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نیب ترامیم کے بعد اپیلیں سننے سے متعلق اہم کیس کل سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس شاہد بلال بھی بینچ میں شامل…

سابق امیرِ قطر کے انتقال پر تعزیت کیلیے وزیراعظم دوحہ روانہ، نواز شریف بھی ہمراہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف سابق امیر قطر کے انتقال پر تعزیت کے لیے دوحہ روانہ ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف بھی موجود ہیں۔ دورے میں نائب وزیرِ…

یورپی ملک لکسمبرگ میں فلسطین کی حمایت پر مسلمان خاتون ٹیچر ملازمت سے برطرف

لکسمبرگ (زیبائے پاکستان)یورپی ملک لکسمبرگ میں ایک مسلمان خاتون ٹیچر کو سوشل میڈیا پر فلسطین کی حمایت اور غزہ کی صورتحال پر اسرائیلی حکومت پر تنقید کرنے کے بعد ملازمت سے برطرف کر دیا گیا، جس کے خلاف انہوں نے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ ترک…

عمران ہاشمی سے ملائی جانے والی سحر ہاشمی کا رد عمل سامنے آگیا

کراچی (زیبائئے پاکستان )پاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی نے ٹی وی ڈراموں میں گلے ملنے کے مناظر فلمانے پر ہونے والی تنقید پر پہلی بار کھل کر مؤقف پیش کیا ہے۔ ڈرامہ ’ظلم‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی سحر ہاشمی اس سے قبل فیشن اور لائف اسٹائل…

بلوچستان؛ ماشکیل میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدور جاں بحق

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں اتوار کو نامعلوم مسلح افراد نے دکانوں پر فائرنگ کر کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدوروں کو قتل کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر واشک مجید سرپرہ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جاں بحق…

ہدایا ٹرسٹ سکول میں 60 سے زاٸد بچوں اور بچیوں کی طبیعت بگڑنے کی اطلاع ملنے پر پاکستان پیپلزپارٹی کے…

شکارپور(زیبائے پاکستان)نجی آرگناٸزیشن ہدایا ٹرسٹ سکول کی اسمبلی کے دوران غیر معیاری جوس پینے سے 60 بچوں اور بچیوں کی طبیعت بگڑ گٸی اور اطلاع ملنے پر پاکستان پیپلزپارٹی کے سینٸر رہنما اور سابق صوباٸی وزیر مقبول احمد شیخ ہدایا ٹرسٹ سکول کا…

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں پوری قوم کے لیے باعث فخر ہیں، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ہنہ اڑک کے گاؤں ببری کا دورہ، دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن شعبان کا جائزہ لیا وزیر اعلیٰ بلوچستان نے آپریشن شعبان میں حصہ لینے والے پولیس فورس کے جوانوں سے ملاقات کی اور ان…

کوئٹہ‘اپوزیشن جماعتوں کا فیصلہ ہے ‘ سرفراز حکومت استعفیٰ دے ‘ محموداچکزئی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )سانحہ زیارت کیخلاف جاری دھرنے سے اپوزیشن لیڈر اور چیئرمین پشتونخواہ میپ محمود خان اچکزئی کا خطاب بغیر ہتھیار اور اسلحہ پولیس کو مانگی بھیجنے والے ڈی سی سے لیکر اگر چیف سیکرٹری تک ہے یہ سب قاتل ہے انکے خلاف ایف…