عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے

لندن(زیبائے پاکستان) برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے علاقے رچمنڈ میں واقع وہ تاریخی رہائش گاہ، جہاں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اپنی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان اور ان کے خاندان کے ساتھ کئی برس تک مقیم رہے، اسے فروخت کے لیے پیش کر دی گئی…

جرمنی جانیوالے پاکستانی طلبہ کی تعداد میں 14 فیصد اضافہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد میں جرمنی کے ہیڈ آف قونصلرکائے روٹزبرگر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 2 برسوں کے مقابلے میں جرمنی جانے والے پاکستانی طلبہ کی تعداد میں 14فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جیو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کائے روٹزبرگر نےکہا کہ…

کراچی میں موسم خوشگوار، تیز ہوائیں چلنے اور بوندا باندی کا امکان

کراچی (زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج موسم خوشگوار رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا مطلع ابرآلود رہنے کے باعث موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ جنوب مغرب سے 32 کلومیٹر…

وزیراعلیٰ کی وزیرتعلیم کوہر ہفتے ایک سکول میں خود کلاس لینے کی ہدایت

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیر تعلیم رانا سکندر کو ہر ہفتے ایک سکول میں خود کلاس لینے کی ہدایت کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں سکول ایجوکیشن پر…

آل پارٹیز کانفرنس بلوچستان کے روشن مستقبل کی نوید ہے۔ سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے زیر اہتمام منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس کو بلوچستان کے لیے ایک نیک شگون اور مثبت…

بلوچستان کے نوجوانوں کی مایوسی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ نوابزادہ جمال رئیسانی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) رکن قومی اسمبلی ، پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے کہا ہے۔کہ بلوچستان کے نوجوانوں کی مایوسی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ صوبے کے نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں۔ نوجوانوں کی فلاح و بہبود پر خصوصی توجہ…

صبور علی تھائی لینڈ ٹرپ کی تصاویر کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئیں

کراچی(زیبائے پاکستان)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی اپنے حالیہ تھائی لینڈ ٹرپ کی تصاویر کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ صبور علی نے ٹرپ کے دوران ساحلِ سمندر سے متعدد تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر…

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کی ایرانی وزیرِخارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیرِخارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اسحاق…

ٹیلر سوئفٹ کی شاہانہ شادی، ممدانی نے سیکیورٹی اخراجات کی تفصیل بتا دی

نیویارک(زیبائے پاکستان)نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنی شادی کے موقع پر سیکیورٹی اور پرمٹ سے متعلق تمام اخراجات خود ادا کیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیلر سوئفٹ نے نیویارک میں واقع…

کراچی؛ ڈاکوؤں کی واردات کی کوشش ناکام، شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

کراچی(زیبائے پاکستان) گلزار ہجری اسکیم 33 ختم نبوت چوک کے قریب ڈاکوؤں کی واردات کی کوشش کے دوران شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ چھیپا ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت تاحال نہ ہو سکی جبکہ لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کر…